Abul Kalam
Bharat Express News Network
Indian Player’s Mutton Party: زمین پر بیٹھ کر مٹن پارٹی، سوریہ کمار یادو اور سرفراز خان کا دیسی انداز وائرل، ویڈیو نے جیتا مداحوں کا دل
فائیو اسٹار ہوٹل کے بجائے دوست کے کمرے میں چٹائی پر بیٹھ کر کھانے کا لیا لطف، سرفراز خان کے دلچسپ تبصرے پر دوستوں کے قہقہے
Janjatiya Gaurav Diwas: برسا منڈا کی تحریک ’الگلان‘ نے انگریزوں کی بنیادیں ہلا دیں، ’جن جاتیہ گورو دیوس‘ پر امت شاہ نے پیش کیا خراج عقیدت
وزیر داخلہ نے یوم پیدائش پر دھرتی آبا برسا منڈا کو کیا نمن، کہا- ان کی جدوجہد آج بھی ملک کی خدمت اور قربانی کا جذبہ پیدا کرتی ہے
PM Modi Address on Janjatiya Gaurav Diwas: ’جن جاتیہ گورو دیوس‘ پر وزیر اعظم مودی کا خطاب، 12 برس میں 50 کروڑ افراد غربت سے باہر نکلے، نکسلزم کے خاتمے کا دعویٰ
ترقی، غربت سے نجات اور نکسلزم کا خاتمہ، مہاراشٹر کے گڑچرولی سے وزیر اعظم نے گنوائیں حکومت کی حصولیابیاں۔
Uttarakhand Congress vs BJP Govt: اتراکھنڈ کے جاؤل جیبی میلے میں ہنگامہ، کانگریس رکن اسمبلی نےساؤنڈ سسٹم بند کیے جانے پرپھینکا مائیک، وزیر اعلیٰ پشکر سنگھ دھامی کو’بزدل‘ کہہ کر لگائے یہ الزامات
ہریش سنگھ دھامی کا الزام ہے کہ میلے کی صدارت کی ذمہ داری دینے کے باوجود انہیں خطاب کا موقع نہیں دیا گیا اور بولتے وقت ان کا مائیک بند کردیا گیا، اس دوران انہوں نے وزیر اعلیٰ کو دھارچولا سے انتخاب لڑنے کا چیلنج بھی دیا
Ukraine NATO Membership: یوکرین کو نیٹو کی رکنیت مل سکتی ہے، لیکن ڈونباس چھوڑنے کی شرط! امریکہ نے زیلنسکی کے سامنے رکھا نیا پیشکش
یوکرین جنگ ختم کرانے کے لیے ابو ظہبی میں ہونے والی بات چیت کے دوران امریکی نمائندوں نے نیٹو کی رکنیت کے بدلے ڈونباس کے کچھ علاقوں سے دستبرداری کی تجویز دی: زیلنسکی کا دعویٰ، کہا اس معاملے پر ریفرنڈم کرانے کے لیے تیار ہیں
US Tariff Advantage: امریکہ بھارت پر دوسرے ملکوں کے مقابلے میں کم ٹیرف عائد کرے گا، اچانک کیوں نرم پڑا ٹرمپ انتظامیہ کا رویہ؟
مجوزہ دوطرفہ تجارتی معاہدے کے تحت بھارت کو ٹیرف کے معاملے میں حریف ممالک کے مقابلے میں بہتر سہولت دینے کی یقین دہانی، ابتدائی معاہدے میں خدمات کے شعبے کو شامل نہیں کیا جائے گا
Haldwani Gangrape Case: ہلدوانی اجتماعی عصمت دری معاملے کی گونج دہلی تک، اتراکھنڈ بھون کے باہر این ایس یو آئی کا احتجاجی مظاہرہ
نابالغ لڑکی کے ساتھ مبینہ اجتماعی عصمت دری کے معاملے میں گرفتار ملزمان میں اے بی وی پی کا سابق امیدوار بھی شامل، این ایس یو آئی نے بی جے پی حکومت سے جواب طلب کیا
Mahadev App Case: مہادیو ایپ گھوٹالہ: سورو بھ چندراکر کے انکشافات کے بعد سی بی آئی کی بڑی کارروائی، 6 ریاستوں کے 33 ٹھکانوں پر چھاپے
دہلی، ممبئی، رائے پور اور بھوپال سمیت کئی شہروں میں چھاپہ ماری، غیر قانونی آن لائن سٹے بازی اور جوئے کے پینل بند، بڑی تعداد میں الیکٹرانک آلات ضبط
Traffic Plan Ready for Diljit Dosanjh’s Concert: اندور میں دلجیت دوسانجھ کے کنسرٹ کے لیے ٹریفک پلان تیار، کئی راستوں پر بھاری گاڑیوں کی آمد و رفت پر پابندی
15 نومبر کو شام 4 بجے سے رات 12 بجے تک نافذ رہے گا ٹریفک ڈائیورژن، 100 سے زائد پولیس اہلکار اور 200 رضاکار سنبھالیں گے انتظامات
Vietnam Accident: ویتنام میں فوجی تربیت کے دوران دردناک حادثہ، بکتر بند گاڑی ڈوبنے سے 6 فوجیوں کی موت
شمالی ویتنام کے فائرنگ رینج میں پیش آیا حادثہ، وزیر اعظم نے ہلاک فوجیوں کو ’مادرِ وطن کی جانب سے اعزاز‘ دینے کا کیا اعلان





