Bharat Express DD Free Dish

Abul Kalam




Bharat Express News Network


مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے اتوار کو گوا میں سال 2029 تک بھارت کو مکمل طور پر منشیات سے پاک بنانے کے لیے آئندہ 3 سال کا تفصیلی روڈ میپ پیش کیا۔ انہوں نے انٹیلی جنس پر مبنی کارروائی، نارکو ٹیرر نیٹ ورک کے خاتمے اور مفرور مجرموں کی حوالگی کے معاملے میں حکومت کی زیرو ٹالرنس پالیسی کو واضح کیا۔

روس سے ڈیزل کی سپلائی میں تیزی سے کمی اور امریکہ سے ہونے والی برآمدات میں کمزوری کے درمیان بھارت یورپ کے لیے ڈیزل کا ایک اہم سپلائر بن کر ابھرا ہے۔ اگست 2026 میں باب المندب سمندری راستے سے یورپ جانے والے ڈیزل کارگو کا تقریباً 60 فیصد حصہ بھارتی ریفائنریوں سے آیا۔

تقریباً 70 منٹ تک چلے سنسنی خیز مقابلے میں جی ٹنگ اور رین شیانگ یو کو 11-21، 21-13، 21-17 سے ہرایا۔

جل جیون مشن کے تحت اتر پردیش کے ہردوئی ضلع کے پیہانی ترقیاتی بلاک میں واقع گاؤں کوئیا میں گھروں تک پہنچ رہا صاف پانی، خواتین کو پانی بھرنے کی مشقت سے راحت ملی ہے۔

دہلی کے ستیہ نکیتن علاقے میں عمارت گرنے کے واقعے کی اطلاع ملتے ہی مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے گوا کا اپنا پروگرام درمیان میں ہی چھوڑ دیا۔

جماعت اسلامی ہند کے نائب امیر ملک معتصم خان نے کہا کہ ہم سہارنپور کلکٹریٹ کے احاطے میں واقع  تاریخی مسجد کی مسماری کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ یہ چاپلوسی اور سیاسی غلامی کا ایک بدترین مظاہرہ تھا۔ انہوں نے سوال کیا کہ سہارنپور کے افسران نے دنیا کے سامنے اپنی متعصبانہ اور فرقہ وارانہ ذہنیت کا مظاہرہ کرکے آخر کیا حاصل کیا ؟ یہ پورا واقعہ ملک کی جمہوریت پر ایک بدنما داغ ہے اور اقلیتی حقوق کے تعلق سے ملک کی قیادت کے رویے کی نشاندہی کرتا ہے۔

 گجرات میں بھارتیہ جنتا پارٹی (BJP) وزیر اعظم نریندر مودی کی سالگرہ اور ان کے 25 سالہ عوامی خدمت کے سفر کے موقع پر 17 ستمبر سے 17 اکتوبر تک ایک ماہ پر محیط ’سیوا سمرپن‘ پروگرام منعقد کرے گی۔

اسپاء سینٹر کی آڑ میں مبینہ طور پر جسم فروشی کا کاروبار چلایا جا رہا تھا۔ پولیس کو اطلاع ملی تھی کہ یہاں گاہکوں کو اسپاء اور مساج سروس کے نام پر بلایا جاتا تھا، لیکن اندر مبینہ طور پر جسم فروشی کی سہولت فراہم کی جاتی تھی۔

پاکستان کرکٹ ٹیم ان دنوں انگلینڈ کے دورے پر ہے، لیکن میدان کے بجائے ٹیم سے متعلق ایک فیصلہ زیادہ زیر بحث آگیا ہے۔ ایجبسٹن میں سیریز کا تیسرا اور آخری ٹیسٹ شروع ہونے سے قبل پاکستان کرکٹ بورڈ (PCB) نے ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کے موبائل فون اپنے قبضے میں لے لیے ہیں۔ ایسا کیوں کیا گیا؟ پڑھیں پوری خبر۔

عمارت کے اچانک زمین بوس ہونے کے بعد علاقے میں افراتفری مچ گئی اور لوگ خوف کے مارے ادھر اُدھر بھاگنے لگے۔