Abul Kalam
Bharat Express News Network
Dharavi Redevelopment: دھاراوی کی بازآبادکاری: پرنَو اڈانی نے 10,432 مکانات پر مشتمل 10 ٹاورز کی تعمیر کا آغاز کیا
ممبئی: اڈانی انٹرپرائزز لمیٹڈ (اے ای ایل) کے ڈائریکٹر پرنَو اڈانی نے پیر کے روز ماتونگا میں ریلوے کی 22 ایکڑ اراضی پر بھومی پوجن انجام دیا۔ اس کے ساتھ ہی دھاراوی بازآبادکاری منصوبے کے تحت مکینوں کے لیے مکانات کی تعمیر کا کام شروع ہو گیا ہے۔
Adani Gramotsav held in Dari Ram village: مرزا پور کے داڑی رام گاؤں میں دو روزہ ’اڈانی گراموتسو‘ کا انعقاد، دیہی کھیلوں اور لوک ثقافت کو فروغ
11 اور 12 اکتوبر کو منعقدہ میلے میں گاؤں والوں نے جوش و خروش سے حصہ لیا، کجری اور برہا کی پیشکشوں نے باندھا سماں
SIR Punjab-13 Lakh Names Deleted: پنجاب میں ووٹر لسٹ کی خصوصی نظرثانی کے بعد 13 لاکھ سے زائد نام خارج، حتمی فہرست جاری
تقریباً 7.97 لاکھ نئے ووٹر شامل، حتمی فہرست میں 2.01 کروڑ سے زیادہ ووٹر درج، 117 اسمبلی حلقوں کی فہرست جاری
Concern Over Chief Election Commissioner: چیف الیکشن کمشنر پر گھمسان: سپریم کورٹ مارچ سے پہلے انڈیا اتحاد کو روکا گیا، راہل گاندھی کی ٹیم نے عدالت میں داخل کی عرضی
راہل گاندھی، اکھلیش یادو اور پرینکا گاندھی سمیت کئی اپوزیشن لیڈر مارچ میں شریک؛ منڈی ہاؤس کے قریب پولیس نے آگے بڑھنے سے روکا، گیانیش کمار کے استعفے کا مطالبہ تیز
‘How can you enter someone’s house?’ Delhi HC’s question: ’آپ کسی کے گھر میں کیسے داخل ہو سکتے ہیں؟‘ دہلی ہائی کورٹ کا پولیس سے سوال، اے پی سی آر کے سکریٹری ندیم خان کی مبینہ حراست پر نوٹس
قائم مقام چیف جسٹس نتن واسودیو سامبرے اور جسٹس سنجے شرما پر مشتمل ڈویژن بینچ, ندیم خان کی اس عرضی پر سماعت کر رہی تھی جس میں انہوں نے الزام عائد کیا ہے کہ 29 ستمبر کو پولیس نے انہیں جنتر منتر پر مجوزہ پُرامن احتجاج میں شرکت سے روکنے کے لیے کئی گھنٹوں تک ڈٹینڈ رکھا۔ عدالت نے درخواست پر دہلی پولیس کو نوٹس جاری کرتے ہوئے دو ہفتوں میں جواب داخل کرنے کی ہدایت کی ہے۔
All Parties Will File a Petition In SC: ابھیشیک منو سنگھوی کا بڑا اعلان، ’تمام جماعتیں سپریم کورٹ میں عرضی داخل کریں گی‘
چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف انڈیا اتحاد کا مارچ، راہل گاندھی سمیت کئی لیڈر سپریم کورٹ پہنچے
Ministry of Home Affairs Major Decision: جنتر منتر پر اب نہیں ہوگا احتجاج، وزارت داخلہ کا بڑا فیصلہ، دہلی میں مظاہروں کے لیے 3 مقامات طے
رام لیلا میدان، براری میدان اور سی بی ڈی میدان کو احتجاجی مقامات کے طور پر کیا گیا مقرر، تقریباً 33 سال بعد جنتر منتر کو فہرست سے ہٹایا گیا
LG Inaugurated MT IRIS: انڈمان و نکوبار کے لیفٹیننٹ گورنر نے انڈین آئل کے نئے بارج ’ایم ٹی آئرس‘ کا کیا افتتاح
دور دراز جزائر تک ایندھن کی محفوظ اور قابل اعتماد فراہمی کو ملے گی تقویت، پیٹرولیم مصنوعات کی بلک میں نقل و حمل سے خطرات میں آئے گی کمی
Test Match: ٹیسٹ: شانتو اور رحیم کی جوڑی نے افغانستان کے خلاف 159 رنز جوڑے، تیسرے دن تک بنگلہ دیش کو 329 رنز کی برتری
بنگلہ دیش نے دوسری اننگز میں 6 وکٹوں پر 223 رنز بنائے، حسن محمود نے افغانستان کی پہلی اننگز میں ہیٹ ٹرک کرکے تاریخ رقم کی
Rahul Gandhi Announces Supreme Court March: راہل گاندھی کی سپریم کورٹ تک مارچ کی اپیل، چیف جسٹس کو سونپا جائے گا میمورنڈم
سی ای سی گیانیش کمار کے استعفے اور مبینہ ووٹ چوری کے خلاف 12 اکتوبر کو مارچ کا اعلان، ایس آئی آر عمل روکنے کا بھی مطالبہ کیا جائے گا۔





