Abul Kalam
Bharat Express News Network
India could face a colder than usual: اس سال بھارت میں معمول سے زیادہ سردی کیوں پڑ سکتی ہے؟ ’’لا نینا‘‘ سے جانئے موسم کا مزاج
اس سال ملک میں شدید سردی پڑنے کا امکان ہے، اور اس کی بڑی وجہ ہے ’’لا نینا‘‘ کا اثر۔ موسمی ماہرین نے خاص طور پر شمالی ہند میں شدید سرد ہواؤں اور زیادہ برفباری کی پیش گوئی کی ہے۔
Rinku Singh gets threat from Dawood Ibrahim D Company: ٹیم انڈیا کے اسٹار بلے باز رنکو سنگھ کوداؤد ابراہیم کی’ڈی-کمپنی‘ سے دھمکی، مانگے 5 کروڑ روپے، 2 ملزمین گرفتار
رنکو سنگھ کو ملی دھمکی کے بعد پولیس نے دو ملزمین کو گرفتار کیا ہے۔ رنجی ٹرافی کی تیاری میں ہیں، انہوں نے حال ہی میں ایک شاندار سنچری لگا کر اپنی بہترین کارکردگی کا ثبوت بھی دیا ہے۔
PK Jan Suraaj first list 51 candidates announced: بہار انتخاب 2025: پی کے کی پارٹی ’’جن سوراج‘‘ نے جاری کی پہلی فہرست، 51 امیدواروں کے ناموں کا اعلان
بہار اسمبلی انتخابات کے لیے امیدواروں کے نام منظر عام پر آنا شروع ہو گئے ہیں۔ امیدواروں کی پہلی فہرست پرشانت کشور کی جن سوراج نے جاری کی ہے۔
Trump shelved plans to impose tarrifs: امریکہ سے بھارت کے لیے آئی اچھی خبر! ٹیرِف سے متعلق فیصلے پر ٹرمپ کا یو ٹرن، ملی بڑی راحت
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فی الحال جینرک ادویات پر ٹیرِف عائد کرنے کا منصوبہ مؤخر کر دیا ہے۔ یہ فیصلہ بھارتی دوا ساز صنعت کے لیے باعثِ راحت ہے۔
Bomb call at TVK chief Vijay house: ٹی وی کے سربراہ وجے کے گھر فرضی بم کال سے دہشت، پولیس نے کی معاملے کی تفتیش
چنئی کے نیلانکرئی علاقے میں ٹی وی کے (TVK) سربراہ وجے کے گھر پر جمعرات کی صبح بم کی دھمکی آمیز کال موصول ہونے سے دہشت کا ماحول قائم ہو گیا۔ کسی نامعلوم شخص نے موبائل فون پر رابطہ کر کے وجے کے گھر میں بم ہونے کی اطلاع دی اور فوراً کال کاٹ دی۔
PM Modi praises Gaza Peace plan : غزہ امن معاہدے پر اسرائیل اور حماس کے درمیان رضامندی، وزیراعظم نریندر مودی نے ٹرمپ اور نیتن یاہو کے رول کو سراہا
غزہ امن معاہدے پر اسرائیل اور حماس کے درمیان اتفاق رائے قائم، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ امن معاہدے کے پہلے مرحلے پر اسرائیل اور حماس کے مابین ہونے والی رضامندی کا اعلان کیا۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے اس پہل کا خیرمقدم کرتے ہوئے ٹرمپ اور نیتن یاہو کی قیادت کی ستائش کی۔
Coldrif syrup deaths ranganathan arrested: ’کولڈرف‘ کف سیرپ کے استعمال سے 20 بچوں کی موت، شریسن میڈیکلز کے مالک رنگناتھن حراست میں
مدھیہ پردیش میں مبینہ طور پر جان لیوا ’کولڈرف‘ کف سیرپ کے استعمال سے 20 بچوں کی موت کے معاملے میں پولیس نے شریسن میڈیکلز کے مالک رنگناتھن کو حراست میں لے لیا ہے۔ تحقیقات جاری ہے۔
Congress Party bowed to terrorism after Mumbai attacks: کانگریس پارٹی نے ممبئی حملے کے بعد دہشت گردی کے سامنے گھٹنے ٹیکے: پی ایم مودی
وزیراعظم نریندر مودی نے کہا کہ کانگریس پارٹی ممبئی حملے کے بعد دہشت گردی کے سامنے جھک گئی تھی۔ ممبئی میں نریندر مودی نے نوی ممبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ، زیر زمین میٹرو اور تکنیکی تعلیم سے متعلق منصوبوں کا افتتاح کیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ ایئرپورٹ ایشیا کے سب سے بڑے کنیکٹیویٹی حب کے طور پر اس علاقے کو ترقی دے گا۔
Chirag Paswan demand creates tussle in NDA: بہار انتخابات کی سرگرمیاں! 35 سیٹ نہیں تو پھر پاسوان کی اصل لڑائی کیا ہے؟
بہار الیکشن 2025: بہار میں اسمبلی انتخابات کی تیاریاں زوروں پر ہیں۔ سیاسی جماعتوں کے درمیان سیٹوں کی تقسیم کو لے کر صلاح و مشورہ جاری ہے۔ اس دوران چراغ پاسوان کے مطالبے نے این ڈی اے کے گیم پر بریک لگا دیےہیں۔
PM Modi addressing the India Mobile Congress: سرمایہ کاری، جدت اور ’میک ان انڈیا‘کے لیے یہ سب سے بہترین موقع: وزیر اعظم مودی
وزیر اعظم مودی انڈیا موبائل کانگریس میں شرکت کے لیے پہنچے، جہاں اپنے خطاب کے دوران انہوں نے کہا کہ سرمایہ کاری، جدت اور ’میک ان انڈیا‘کے لیے یہ سب سے بہترین موقع ہے۔





