Abul Kalam
Bharat Express News Network
‘How can you enter someone’s house?’ Delhi HC’s question: ’آپ کسی کے گھر میں کیسے داخل ہو سکتے ہیں؟‘ دہلی ہائی کورٹ کا پولیس سے سوال، اے پی سی آر کے سکریٹری ندیم خان کی مبینہ حراست پر نوٹس
قائم مقام چیف جسٹس نتن واسودیو سامبرے اور جسٹس سنجے شرما پر مشتمل ڈویژن بینچ, ندیم خان کی اس عرضی پر سماعت کر رہی تھی جس میں انہوں نے الزام عائد کیا ہے کہ 29 ستمبر کو پولیس نے انہیں جنتر منتر پر مجوزہ پُرامن احتجاج میں شرکت سے روکنے کے لیے کئی گھنٹوں تک ڈٹینڈ رکھا۔ عدالت نے درخواست پر دہلی پولیس کو نوٹس جاری کرتے ہوئے دو ہفتوں میں جواب داخل کرنے کی ہدایت کی ہے۔
All Parties Will File a Petition In SC: ابھیشیک منو سنگھوی کا بڑا اعلان، ’تمام جماعتیں سپریم کورٹ میں عرضی داخل کریں گی‘
چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف انڈیا اتحاد کا مارچ، راہل گاندھی سمیت کئی لیڈر سپریم کورٹ پہنچے
Ministry of Home Affairs Major Decision: جنتر منتر پر اب نہیں ہوگا احتجاج، وزارت داخلہ کا بڑا فیصلہ، دہلی میں مظاہروں کے لیے 3 مقامات طے
رام لیلا میدان، براری میدان اور سی بی ڈی میدان کو احتجاجی مقامات کے طور پر کیا گیا مقرر، تقریباً 33 سال بعد جنتر منتر کو فہرست سے ہٹایا گیا
LG Inaugurated MT IRIS: انڈمان و نکوبار کے لیفٹیننٹ گورنر نے انڈین آئل کے نئے بارج ’ایم ٹی آئرس‘ کا کیا افتتاح
دور دراز جزائر تک ایندھن کی محفوظ اور قابل اعتماد فراہمی کو ملے گی تقویت، پیٹرولیم مصنوعات کی بلک میں نقل و حمل سے خطرات میں آئے گی کمی
Test Match: ٹیسٹ: شانتو اور رحیم کی جوڑی نے افغانستان کے خلاف 159 رنز جوڑے، تیسرے دن تک بنگلہ دیش کو 329 رنز کی برتری
بنگلہ دیش نے دوسری اننگز میں 6 وکٹوں پر 223 رنز بنائے، حسن محمود نے افغانستان کی پہلی اننگز میں ہیٹ ٹرک کرکے تاریخ رقم کی
Rahul Gandhi Announces Supreme Court March: راہل گاندھی کی سپریم کورٹ تک مارچ کی اپیل، چیف جسٹس کو سونپا جائے گا میمورنڈم
سی ای سی گیانیش کمار کے استعفے اور مبینہ ووٹ چوری کے خلاف 12 اکتوبر کو مارچ کا اعلان، ایس آئی آر عمل روکنے کا بھی مطالبہ کیا جائے گا۔
PM Modi Fishermen Project: وزیر اعظم مودی کا ماہی گیروں کو بڑا تحفہ، ہزاروں کروڑ روپے کے منصوبوں کو منظوری، چنئی فشنگ ہاربر ہوگا جدید
پی ایم متسیہ سمپدا یوجنا کے تحت مچھلی کی پیداوار، کولڈ اسٹوریج اور سمندری خوراک کی برآمدات کو فروغ دینے پر زور، ماہی گیروں کی آمدنی بڑھانے کا ہدف
CJP Protest Against ‘Vote Chori’: ووٹ چوری کے خلاف نہیں تھم رہا طلبہ کا احتجاج، کناٹ پلیس پر نعرے بازی کرنے والے مظاہرین کو پولیس نے گھسیٹ گھسیٹ کر ہٹایا
چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے استعفے کا مطالبہ کرتے ہوئے احتجاج دوسرے دن بھی جاری، جان برٹاس سمیت 200 سے زائد افراد حراست میں۔ پرامن احتجاج کو روکنے کی حکومت کی ہر کوشش ناکام ہوتی دکھائی دے رہی ہے۔
Delhi-NCR Weather Update: دہلی-این سی آر میں موسم کا بدلا مزاج، تیز ہواؤں سے ملی راحت، جلد دستک دے سکتی ہے سردی
بادلوں کی آمد و رفت اور تیز ہواؤں سے گرمی اور حبس میں کمی، 15 اکتوبر تک موسم میں تبدیلی کا امکان، اکتوبر کے دوسرے نصف میں سردی کی ابتدائی آہٹ محسوس ہوسکتی ہے۔
15000 Cement Bags: 15,000 سیمنٹ کی بوریاں، 750 ٹن وزن اور ماں درگا کی عظیم الشان تصویر، اڈانی سیمنٹ کا نوراتری پر منفرد خراجِ عقیدت
اڈانی گروپ کے حصے اڈانی سیمنٹ نے نوراتری اور درگا پوجا 2026 کے موقع پر ماں درگا کو ایک منفرد خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔ کمپنی نے مدھیہ پردیش کے کیمور پلانٹ میں 15,000 سیمنٹ کی بوریوں کا استعمال کرتے ہوئے 70 فٹ کی فضائی تصویر تیار کی، جس میں ماں درگا کی شبیہ نمایاں کی گئی ہے۔





