Abul Kalam
Bharat Express News Network
Afzal Ansari Arms Licence Case: افضل انصاری کو الہ آباد ہائی کورٹ سے راحت، اسلحہ لائسنس منسوخی کا معاملہ دوبارہ کمشنر کے پاس پہنچا
یوپی نیوز: غازی پور کے رکن پارلیمنٹ افضل انصاری کے تین اسلحہ لائسنس منسوخ کرنے کے خلاف دائر اپیلیں خارج کرنے کے احکامات الہ آباد ہائی کورٹ نے منسوخ کر دیے۔ عدالت نے معاملے پر دوبارہ غور کرنے کے لیے اسے متعلقہ اپیلیٹ اتھارٹی یعنی کمشنر کے پاس واپس بھیج دیا ہے۔
FIR Against 3 Female Journalists: دہلی پولیس پر جن 3 خاتون صحافیوں نے لگایا تھا جنسی ہراسانی کا الزام، اب انہی کے خلاف ایف آئی آر درج
اے سی پی وویک بھگت کی شکایت پر کارروائی، ذات سے متعلق مبینہ توہین آمیز تبصروں سمیت دیگر الزامات کے تحت مقدمہ درج
Vaibhav Suryavanshi Cryptic Instagram Post: ’انتظار کیجیے‘، ویبھو سوریہ ونشی کی پوسٹ سے ٹی 20 ڈیبیو کی قیاس آرائیاں تیز، ویسٹ انڈیز کے خلاف پلیئنگ الیون میں جگہ کیوں نہیں ملی؟
ویسٹ انڈیز کے خلاف چوتھے ٹی 20 میچ میں موقع نہ ملنے کے درمیان 15 سالہ ویبھو سوریہ ونشی کی انسٹاگرام پوسٹ وائرل ہوگئی۔ نوجوان بلے باز نے ’انتظار کیجیے‘ لکھنے کے ساتھ طوفان اور ریت گھڑی کی ایموجی بھی شیئر کی، جس کے بعد ان کے ڈیبیو کو لے کر شائقین میں تجسس بڑھ گیا۔
Maharashtra Cyber has Once Again Summoned Honey Singh: ہنی سنگھ کو مہاراشٹر سائبر کا دوبارہ سمن، پیش نہ ہونے پر لک آؤٹ سرکلر جاری کرنے کی تیاری
ریپر اور گلوکار یو یو ہنی سنگھ کی مشکلات ایک بار پھر بڑھتی نظر آ رہی ہیں۔ دہلی میں ایک کنسرٹ کے دوران مبینہ طور پر قابل اعتراض تبصرہ کرنے سے متعلق معاملے میں مہاراشٹر سائبر نے انہیں دوبارہ پوچھ گچھ کے لیے سمن بھیجا ہے۔ ہنی سنگھ کو 16 اکتوبر کو تفتیشی افسر کے سامنے پیش ہونے کی ہدایت دی گئی ہے۔ اس سے پہلے بھی انہیں کئی بار پوچھ گچھ کے لیے بلایا گیا تھا، لیکن وہ افسران کے سامنے پیش نہیں ہوئے۔
Gold-Silver Price: صارفین کے لیے خوشخبری! مقامی صرافہ بازار میں سونا تقریباً 1000 روپے سستا، جانیے آج کی تازہ قیمتیں
سونے کی قیمتوں میں نرمی سے خریداروں کو راحت، مقامی زیورات کی مارکیٹ میں 22 قیراط سونا تقریباً 1030 روپے سستا ہوا۔ چاندی کی قیمت میں فی الحال کوئی خاص تبدیلی نہیں۔
PM Modi Meet Indian Asian Games Contingent: وزیر اعظم نریندر مودی 15 اکتوبر کو ایشین گیمز کے ہندوستانی دستے سے کریں گے ملاقات
جاپان میں 85 تمغے جیتنے والے ہندوستانی کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کریں گے وزیر اعظم، مردوں اور خواتین کی ہاکی ٹیموں نے بھی جیتا سونے کا تمغہ
IPL 2027: ممبئی انڈینز کو ملے گا اپنا ’راجہ‘ واپس! کیا روہت شرما پھر سنبھالیں گے ٹیم بلیو کی کمان؟
ممبئی انڈینز میں ایک بار پھر قیادت کی تبدیلی کی قیاس آرائیاں تیز ہو گئی ہیں۔ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ فرنچائز روہت شرما کو دوبارہ کپتان بنانے اور ہاردک پانڈیا کو کسی دوسری ٹیم میں منتقل کرنے پر غور کر رہی ہے۔ تاہم، ان خبروں کی ابھی تک سرکاری تصدیق نہیں ہوئی ہے۔
Acid Attack: اسپتال سے گھر لوٹ رہی تھیں خاتون ڈاکٹر، سرپھرے نے پھینکا تیزاب؛ پولیس بھی حیران، تحقیقات میں چونکا دینے والے انکشافات
بہار کے بیگوسرائے میں اسپتال سے گھر واپس جا رہی خاتون ڈاکٹر پر تیزاب پھینکنے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ حملے میں ڈاکٹر کو معمولی چوٹیں آئی ہیں۔ پولیس نے ایف آئی آر درج کرکے سمستی پور کے رہنے والے ملزم گوتم جھا کو گرفتار کر لیا ہے۔
Delhi Police Assault Allegation: ’ثبوت سنبھال کر رکھیے، انصاف ملے گا‘، راہل گاندھی نے این ایس یو آئی طلبہ کی پٹائی کا معاملہ اٹھایا، سی ای سی گیانیش کمار تنازع پر سیاست گرم
راہل گاندھی نے چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج کے دوران این ایس یو آئی کارکنوں کے ساتھ مبینہ مارپیٹ کا معاملہ اٹھایا۔ طلبہ نے حراست میں لینے، پٹائی کرنے اور بدسلوکی کے سنگین الزامات عائد کیے۔
UP MLC Elections: اکھلیش یادو کا بڑا داؤ، تو یوگی آدتیہ ناتھ کی دھواں دھار ریلیاں! یوپی کی 11 ایم ایل سی نشستوں پر سیاسی گھمسان
اتر پردیش میں قانون ساز کونسل کے انتخابات اسمبلی الیکشن سے پہلے دونوں جماعتوں کے لیے اہم، یوگی نے سنبھالی انتخابی مہم کی کمان، اکھلیش نے آخری وقت میں دو امیدوار بدلے





