Abul Kalam
Bharat Express News Network
Dr Priti Adani to Address The World Symposium: وارانسی میں 2 سے 4 نومبر تک ’ارسطو-کنفیوشس سمپوزیم 2026‘ کا انعقاد، ڈاکٹر پریتی اڈانی کریں گی خطاب
بین الاقوامی اجلاس میں دنیا کی اہم فلسفیانہ اور تہذیبی روایات کے درمیان مکالمے، مصنوعی ذہانت، اخلاقیات اور بہتر طرز حکمرانی پر ہوگا تبادلۂ خیال
Rahul Gandhi Attacks on Gyanesh Kumar: ’گیانیش کمار رات کو سو نہیں پا رہے ہوں گے‘، مہاریلی میں راہل گاندھی کا چیف الیکشن کمشنر پر حملہ
راہل گاندھی نے چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کو براہِ راست نشانہ بنایا۔ انہوں نے کہا کہ ملک کی آواز دبانے میں گیانیش کمار کا کردار رہا ہے اور اسی وجہ سے وہ رات کو سکون سے سو نہیں پا رہے ہوں گے۔
Rahul Gandhi Allegations on BJP Govt.: ’انڈیا‘ اتحاد کی مہاریلی سے سیاسی درجہ حرارت میں اضافہ، راہل گاندھی کا الزام: ’کناٹ پلیس میں دکانیں زبردستی بند کرائی گئیں‘
راہل گاندھی نے بی جے پی پر سنگین الزام عائد کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ دہلی کے اہم تجارتی علاقے کناٹ پلیس میں کئی دکانیں زبردستی بند کرائی گئیں، جس سے تاجروں کو نقصان اٹھانا پڑا۔
Akhilesh Yadav Speech Ramlila Maidan: رام لیلا میدان میں اپوزیشن کا طاقت کا مظاہرہ، اکھلیش یادو بولے: ’1.27 کروڑ ووٹ کاٹ کر اپنی شکست چھپانا چاہتی ہے بی جے پی‘
راجدھانی دہلی کا تاریخی رام لیلا میدان ایک بار پھر بڑی سیاسی سرگرمی کا مرکز بن گیا۔ یکم نومبر کو ’انڈیا‘ اتحاد کی جانب سے منعقدہ مہاریلی میں اپوزیشن جماعتوں کے سرکردہ رہنماؤں نے حکمراں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو نشانہ بنایا۔ اس دوران چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے استعفے اور انتخابی نظام میں مبینہ دھاندلی کے معاملے پر بھی سخت حملے کیے گئے۔
Tamil Nadu Day 2026: تمل ناڈو کے یومِ تاسیس پر وزیر اعظم مودی کی ریاست کے عوام کو مبارک باد، ملک کی ترقی میں خدمات کو سراہا
تمل ناڈو کے یومِ تاسیس کے موقع پر وزیر اعظم نریندر مودی نے ریاست کے عوام کو مبارک باد پیش کی ہے۔ انہوں نے ہندوستان کی ترقی اور صنعتی پیش رفت میں تمل ناڈو کے اہم کردار کی ستائش کرتے ہوئے کہا کہ ریاست کے محنتی اور کاروباری صلاحیتوں سے مالا مال لوگوں نے ملک کی ترقی میں ہمیشہ نمایاں تعاون کیا ہے۔
INDIA Alliance Rally: ’عوامی مواخذے‘ کے بعد اتوار کو رام لیلا میدان میں ’انڈیا‘ اتحاد کی عظیم ریلی
چیف الیکشن کمشنر (سی ای سی) گیانیش کمار کے خلاف اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کی جانب سے علامتی ’عوامی مواخذے‘ کی تجویز منظور کیے جانے کے اگلے روز، اتوار کو نئی دہلی کے رام لیلا میدان میں اتحاد کی ایک بڑی ریلی منعقد ہونے جا رہی ہے۔
Sanjay Gupta Death Bollywood Stars Pay Tribute: فلم ساز سنجے گپتا کے انتقال سے فلمی دنیا سوگوار، فنکاروں نے جذباتی پیغامات کے ذریعے پیش کیا تعزیت کا اظہار
فلم ساز سنجے گپتا کے اچانک انتقال کی خبر سے بالی ووڈ میں غم کی لہر دوڑ گئی ہے۔ سنیل شیٹی، جان ابراہم، سونو سود، تشار کپور اور کئی دیگر فنکاروں نے سوشل میڈیا پر جذباتی پیغامات شیئر کرکے انہیں خراجِ عقیدت پیش کیا۔
CCI Approves Adani Energy Solutions: اڈانی انرجی سولیوشنز کے 3,050 کروڑ روپے کے انٹیلی اسمارٹ انفراسٹرکچر کے حصول کو سی سی آئی کی منظوری
انٹیلی اسمارٹ ملک بھر میں بجلی کے لیے جدید میٹرنگ انفراسٹرکچر اور اسمارٹ گیس میٹر کی خدمات فراہم کرتی ہے
Guwahati GMCH: کیا کینسر کے علاج میں آئے گی بڑی پیش رفت؟ آسام میں ملک کا پہلا سرکاری پروٹون بیم تھراپی مرکز قائم کرنے کی تیاری
آسام کے گوہاٹی میڈیکل کالج (جی ایم سی ایچ) میں ہندوستان کا پہلا سرکاری اور جدید پروٹون بیم تھراپی کینسر مرکز قائم ہونے جا رہا ہے۔ 600 کروڑ روپے کی لاگت سے تیار ہونے والے اس عالمی معیار کے منصوبے کے لیے آسام حکومت اور آئی بی اے کے درمیان مفاہمت نامے پر دستخط کیے گئے ہیں۔
Gold-Silver Rate: سونا اور چاندی کی قیمتیں 12 ماہ کی کم ترین سطح پر، بڑی گراوٹ سے بازار میں ہلچل،کیا یہی ہے خریداری کا صحیح وقت؟
کموڈیٹی مارکیٹ میں زبردست فروخت کے دباؤ کے باعث سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑی گراوٹ درج کی گئی ہے۔ چاندی 10,000 روپے سے زیادہ سستی ہو گئی، جبکہ سونے کی قیمت میں بھی تقریباً 4,200 روپے کی کمی آئی ہے۔





