Abul Kalam
Bharat Express News Network
Lalit Modi-Vijay Mallya birthday party viral video: سرعام بھارت کے قانونی نظام کا مذاق! لندن میں جشن مناتے دکھے للِت مودی اور وِجئے مالیا، کہا: ’’ہم دو بڑے بھگوڑے ہیں‘‘
مفرور کاروباری وِجئے مالیا اور للِت مودی کا ایک نیا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔ ویڈیو میں للِت مودی خود کو اور مالیا کو بھارت کا سب سے بڑا مفرور قرار دیتے ہوئے بھارتی قانون کا مذاق اڑا رہے ہیں۔
Leopard attack soldier: اننت ناگ میں سی آر پی ایف کیمپ میں تیندوا داخل، جوان زخمی
اننت ناگ کے کاپران علاقے میں سی آر پی ایف کیمپ میں ایک تیندوا داخل ہو گیا اور جوانوں پر حملہ کر دیا۔ اس واقعے میں ایک جوان زخمی ہوا جسے فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا۔
Vaibhav Suryavanshi Century: ویبھَو سوریہ ونشی کا طوفان! 14 برس کی عمر میں 36 گیندوں پر سنچری، وجے ہزارے ٹرافی میں رقم کی تاریخ
بہار کے نوجوان سنسنی خیز کھلاڑی ویبھَو سوریہ ونشی نے وجے ہزارے ٹرافی 2025-26 کے پہلے میچ میں اروناچل پردیش کے بولروں کی خوب دھلائی کی۔ صرف 84 گیندوں میں 190 رنز کی اس شاندار اننگز نے انہیں ٹورنامنٹ کی تاریخ کا سب سے کم عمر سنچری بنانے والا کھلاڑی بنا دیا ہے۔
Nitin Gadkari on Delhi Pollution: ’’مجھے دہلی میں ہو جاتی ہے الرجی…‘‘ آلودگی پر نتن گڈکری کا بیان، عام آدمی پارٹی کا طنز
بی جے پی کے سینئر لیڈر اور مرکزی وزیر ٹرانسپورٹ نتن گڈکری نے دہلی میں بڑھتی آلودگی پر بڑا بیان دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ دہلی کی فضاء کی وجہ سے انہیں الرجی ہو جاتی ہے۔ گڈکری کے مطابق، اس زہریلی آلودگی میں تقریباً 40 فیصد حصہ اکیلے ٹرانسپورٹ سیکٹر کا ہے۔
Digvijay Singh remarks on Bangladesh violence: ’’بنگلہ دیش میں اقلیتوں پر حملے، بھارت میں اقلیتوں کے خلاف ہونے والی کارروائیوں کا ردِعمل ‘‘ — دگ وجے سنگھ کا بڑا بیان
کانگریس کے رکنِ پارلیمنٹ دگ وجے سنگھ نے بنگلہ دیش میں جاری تشدد کو براہِ راست بھارت کی اندرونی صورتحال سے جوڑتے ہوئے اسے ’ری ایکشن‘ یعنی ردِعمل قرار دیا ہے۔
JIH expresses concern over the situation in Bangladesh: جماعت اسلامی ہند کا بنگلہ دیش کی صورت حال پر اظہار تشویش، قانون کی بالادستی کی بحالی کا مطالبہ
جماعت اسلامی ہند کے امیر سید سعادت اللہ حسینی نے بنگلہ دیش میں بگڑتی ہوئی سیاسی، سماجی اور سکیورٹی کی صورت حال پر اپنی گہری تشویش کا اظہار کیا ہے ۔انہوں نے بنگلہ دیش کے اعلیٰ حکام پر زور دیا ہے کہ وہ ذمہ داری، تحمل اور جمہوری اصولوں کی پاسداری کرتے ہوئے حالات کو بہتر بنانے کے لیے مؤثر اقدامات کریں تاکہ ملک میں امن، استحکام اور عوامی اعتماد بحال ہو سکے۔
MRM on Bangladesh Violence: بنگلہ دیش میں اقلیتوں کے خلاف تشدد انسانیت کے خلاف جرم: مسلم راشٹریہ منچ
آر ایس ایس کی شاخ مسلم راشٹریہ منچ نے بنگلہ دیش میں جاری تعطل پرجاری اپنے بیان میں کہا کہ خاموشی بھی جرم ہے۔ منچ نے اقلیتوں پر مظالم کے خلاف بھارتی مسلمانوں سے آواز بلند کرنے کی اپیل
Sonia Gandhi attack on BJP Govt: بی جے پی حکومت کے ذریعہ منریگا کو تبدیل کرکے’ وی بی -جی رام جی‘ کئے جانے پر سونیا گاندھی برہم، کہا- منریگا کو ختم کرنا اجتماعی اخلاقی ناکامی
کانگریس پارلیمانی پارٹی کی چیئرپرسن سونیا گاندھی نے منریگا مسئلہ پر بی جے پی حکومت پر حملہ کرتے ہوئے کہا، حکومت اس کے ذریعے قانونی ڈھانچہ کو تباہ کررہی ہے۔
Silver massive jump: چاندی بنی ’سونا‘! پیر کو بازار کھلتے ہی 6000 روپے کا زبردست اچھال، سرمایہ کاروں کی چاندی ہی چاندی
سال کے آخری مہینے میں صرافہ بازار میں بڑی تبدیلی دیکھنے کو مل رہی ہے۔ عموماً چاندی کو سونے کا چھوٹا بھائی سمجھا جاتا تھا، لیکن اب حالات بدلتے نظر آ رہے ہیں۔
Gujarat’s student video appeal from ukraine: گجرات کے طالب علم کی ویڈیو وائرل، روسی فوج میں زبردستی بھرتی کا الزام؛ حکومت ہند سے کی یہ اپیل
گجرات کے ضلع موربی کے رہائشی طالب علم ساحل محمد حسین نے ایک ویڈیو پیغام میں دعویٰ کیا ہے کہ روس میں اسے جھوٹے منشیات کے مقدمے میں پھنسا کر روسی فوج میں بھرتی ہونے پر مجبور کیا گیا۔ اس وقت وہ یوکرین میں موجود ہے اور بھارتی حکومت سے محفوظ وطن واپسی کی اپیل کر رہا ہے۔





