Abul Kalam
Bharat Express News Network
World most powerful card: نہ کوئی حد، نہ کوئی ٹینشن: یہ ہے دنیا کے کریڈٹ کارڈز کا بادشاہ، جانیے یہ کیسے ملتا ہے؟
دنیا میں ایک ایسا کریڈٹ کارڈ موجود ہے جس کی کوئی مقررہ حد نہیں ہوتی، جس کے ذریعے کروڑوں سے لے کر اربوں روپے تک کی خریداری کی جا سکتی ہے۔ جانیں آخر کیوں اسے امیروں کی طاقت کی سب سے بڑی علامت سمجھا جاتا ہے۔
Rajiv Shukla demands action: آئین سے بالاتر شریعت؛ کانگریس لیڈر راجیو شکلا بھی شمائل ندوی پر برہم
اللہ کے وجود پر مبنی مباحثے میں حصہ لینے والے مولانا مفتی شمائل ندوی اپنی علمی صلاحیت اور بے باک بیانات کی وجہ سے زیر بحث ہیں۔ یہی نہیں، ان کے خلاف سخت کارروائی کی مانگ کانگریس کے سینئر لیڈر راجیو شکلا نے بھی کر دی ہے۔
PM Modi praises narasapuram lace craft: نرساپورم کی لیس دستکاری پر فدا ہوئے وزیر اعظم مودی، وزیر اعلیٰ نائیڈو نے کہا ’شکریہ‘
آندھرا پردیش کے وزیر اعلیٰ این چندرابابو نائیڈو نے اتوار کے روز نرساپورم لیس دستکاری کی تعریف کرنے پر وزیر اعظم مودی کا شکریہ ادا کیا۔
India women beat sri lanka by 30 runs: بیٹیوں نے رقم کی تاریخ: بھارت نے بنایا اپنا ’سب سے بڑا‘ اسکور، مندھانا–شیفالی کے نام ریکارڈ
ایک ہی میچ میں 400 سے زیادہ رنز بنے، ریکارڈز کی بارش ہو گئی، مگر کسی کو سنچری نصیب نہ ہو سکی۔ مندھانا اور شیفالی کی جوڑی نے دنیا کو دکھا دیا کہ وہ نمبر ون کیوں ہیں؟
Suriname knife attack: سورینام میں ہولناک واردات، ایک شخص نے چاقو سے نو افراد کو کیاقتل، مرنے والوں میں چار بچے بھی شامل
سورینام کی دارالحکومت پاراماریبو کے نزدیک میرژورگ قصبے میں ایک شخص نے چاقو سے حملہ کر کے نو افراد کو قتل کر دیا۔ ہلاک ہونے والوں میں اس کے چار بچے بھی شامل ہیں۔پولیس گہرائی سے معاملے کی تفتش کر رہی ہے۔
Mexico train accident: جنوبی میکسیکو میں ریل حادثہ؛ بین سمندری مسافر ریل گاڑی پٹری سے اتری، 13 ہلاک، 98 زخمی
جنوبی میکسیکو کے شہر نیزاندا کے نزدیک بینسمندری (انٹر اوشینک) ٹرین پٹری سے اتر گئی۔ اس حادثے میں 13 افراد ہلاک اور 98 مسافر زخمی ہو گئے۔
Tragedy in Nawada: ’سائلنٹ کلر‘ بن گئی بورسی: ناوادہ میں گیس کے اخراج سے دادا–پوتے کی موت، بند کمرے میں دم گھٹنے سے 3 شدید زخمی
سردیوں میں بورسی یعنی انگیٹھی میں عموماً سب لوگ ہاتھ گرم کرنے کے لیے بیٹھتے ہیں، لیکن ناوادہ میں یہ بورسی ایک خاندان کے لیے موت بن گئی۔ یہاں دادا اور پوتے کی موت ہو گئی ہے، جبکہ 3 افراد اسپتال میں داخل کر دیے گئے ہیں۔
Indigo facing flights delays again: انڈیگو میں ایک بار پھر تاخیر کا مسئلہ! ایڈوائزری جاری، جانیے کیا ہے وجہ
انڈیگو کی پروازیں ایک بار پھر تاخیر کا شکار ہو گئی ہیں، جس کے باعث مسافروں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ ایئرلائن اور دہلی ایئرپورٹ انتظامیہ نے مسافروں کے لیے ایڈوائزری جاری کی ہے۔ جانیے آخر اچانک کیا تبدیلی آئی کہ فلائٹ شیڈول متاثر ہونے لگا؟
Ernakulam express train fire accident: آندھرا پردیش میں ایرناکولم ایکسپریس حادثہ؛ دو اے سی کوچز میں بھیانک آتشزدگی، ایک مسافر ہلاک
آندھرا پردیش کے اناکاپلّی ضلع میں ایرناکولم ایکسپریس کے دو اے سی کوچز میں شدید آگ لگ گئی۔
Russia-Ukraine peace agreement: مار-اے-لاگو میں ٹرمپ–زیلینسکی ملاقات، روس–یوکرین امن معاہدے پر 90 فیصد اتفاق
فلوریڈا کے مار-اے-لاگو میں امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ اور یوکرینی صدر زیلینسکی کی ملاقات کے دوران روس–یوکرین امن معاہدے پر 90 فیصد اتفاق رائے قائم ہوا۔





