Abul Kalam
Bharat Express News Network
Bribery Game in Balrampur: ’پیسے بھی لے لیے اور معطل بھی کر دیا… بلرام پور کے سرکاری محکمے میں رشوت خوری کا کھیل، ڈی ایم کے دربار میں راز فاش‘
بلرام پور میں ایک صفائی کارکن نے پنچایت راج محکمہ کے ایک ملازم پر تبادلہ اور معطلی رکوانے کے نام پر 10 ہزار روپے وصول کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔ متاثرہ شخص کا کہنا ہے کہ رقم ادا کرنے کے باوجود اس کے خلاف معطلی کا حکم جاری کر دیا گیا۔ اس کے بعد اس نے ضلع مجسٹریٹ (ڈی ایم) سے شکایت کرتے ہوئے معاملے کی جانچ اور کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔
Big Support to K Annamalai Political Movement: انّاملائی کی ‘سونامی’: 24 گھنٹوں میں 13 لاکھ افراد نے اسٹالن اور وجے کی سیاسی زمین ہلا دی، 2031 کا کیا منصوبہ ہے؟
تمل ناڈو بی جے پی کے سابق صدر کے. انّاملائی نے پارٹی سے استعفیٰ دے کر ایک نئی سیاسی تحریک ‘ادھو نمّا ایّکم’ (Kalam School of Ideology) کے آغاز کا اعلان کیا ہے۔ اس تحریک سے محض 24 گھنٹوں کے اندر 13 لاکھ سے زائد افراد جڑ چکے ہیں۔ جانئے 2031 کے انتخابات کے لیے انّاملائی کی حکمتِ عملی اور اس سیاسی مساوات کا مکمل حساب۔
LPG New Rules: ایک ہی نام اور پتے پر کئی گیس کنکشن ہیں؟ تو یہ باتیں ضرور جان لیں، ورنہ بعد میں ہو سکتا ہے نقصان!
’ایک گھر، ایک کنکشن‘ اصول کے درمیان جانیے کن حالات میں آپ کو اپنا دوسرا ایل پی جی (LPG) کنکشن سرینڈر نہیں کرنا پڑے گا۔
Punjab Poster War: ’ٹائیگر ابھی زندہ ہے!‘ پنجاب کی سیاست میں کیوں گونجا سلمان خان کا ڈائیلاگ؟ پوسٹر وار سے مچ گئی سیاسی ہلچل
پنجاب کے مجیٹھیا علاقے میں بکرم سنگھ مجیٹھیا کی حمایت اور مخالفت میں پوسٹر وار شدت اختیار کر گئی ہے۔ ’ٹائیگر ابھی زندہ ہے‘ لکھے پوسٹروں نے سیاسی ماحول کو مزید گرما دیا ہے، جبکہ ایف آئی آر درج ہونے کے بعد سیاسی بیان بازی بھی تیز ہو گئی ہے۔
Nishant Kumar MLC Ticket: نتیش کمار کے بیٹے نشانت کمار کو پٹنہ صاحب سے ایم ایل سی کا ٹکٹ
نتیش کمار کے بیٹے نشانت کمار بہار کے بیگوسرائی سے جے ڈی (یو) کے امیدوار ہیں۔ پارٹی نے چار امیدواروں کا اعلان کیا ہے اور کئی نئے چہروں کو موقع دیا ہے۔
US-Cuba Relations, Economic Crisis: وینیزویلا کے بعد کیا ڈونلڈ ٹرمپ کیوبا پر فوجی حملہ کریں گے؟ زمین تیار ہے
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کیوبا کے صدر میگوئل ڈیاز کینل ، ان کی اہلیہ اور تین دیگر افراد پر پابندیاں عائد کردی ہیں ۔ بتایا جا رہا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ نے اس جزیرہ نما ملک پر دباؤ ڈالنے کے لیے ایسا قدم اٹھایا ہے ۔
Iranian Ambassador Statement: ایران امن اور سفارت کاری کا خواہاں، مگر قومی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں: ایرانی سفیر
امریکہ-ایران کشیدگی کے معاملے پر ایرانی سفیر ڈاکٹر محمد فتح علی کا بڑا بیان سامنے آیا ہے۔ جنگ بندی کی خلاف ورزیوں اور مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال پر ایران نے دوٹوک مؤقف اختیار کرتے ہوئے عالمی برادری سے مذاکرات اور باہمی احترام کو فروغ دینے کی اپیل کی ہے۔
Bihar MLC elections: بہار ایم ایل سی انتخابات: بی جے پی نے امیدواروں کی فہرست جاری کی، پون سنگھ کو بھی بنایا امیدوار
بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے بہار ایم ایل سی کے دو سالہ انتخابات 2026 کے لیے اپنے امیدواروں کی فہرست جاری کر دی ہے ۔ پارٹی کی مرکزی انتخابی کمیٹی نے چار ناموں کی منظوری دی ہے ۔
Lalu Yadav Family VIP Security Removed: لالو خاندان پر وزیر اعلیٰ سمراٹ کی ’سرجیکل اسٹرائیک‘، زیڈ پلس سکیورٹی واپس، تیج پرتاپ کے گارڈ بھی ہٹائے گئے، بی جے پی کا سخت طنز
بہار میں بی جے پی کے اقتدار میں آتے ہیں بدلے کی سیاست صاف طور پر دکھائی دے رہی ہے۔ بہار کی بی جے پی حکومت نے آر جے ڈی کے سربراہ لالو پرساد یادو اور سابق وزیر اعلیٰ رابڑی دیوی کی زیڈ پلس (Z+) سکیورٹی واپس لینے کا فیصلہ کیا ہے۔
PM Modi will Inaugurate the Latest ESIC Hospital: سورت: وزیر اعظم مودی جدید ترین ای ایس آئی سی اسپتال کا کریں گے افتتاح ، لاکھوں مزدوروں کو مفت علاج کی ملے گی سہولت
وزیر اعظم نریندر مودی ’’وکست گجرات سے وکست بھارت‘‘ کے عزم کے تحت سورت کو صحت کے شعبے میں ایک بڑی سہولت کا تحفہ دینے جا رہے ہیں۔ وزیر اعظم نریندر مودی کا مقصد معاشرے کے معاشی طور پر کمزور اور ضرورت مند طبقات کو معیاری صحت خدمات فراہم کرنا ہے۔





