Abdul Awwal
Bharat Express News Network
Digital FASTag Local Pass facility:ملک بھرکے121ٹول پلازوں پرڈیجیٹلFASTagلوکل پاس کی سہولت شروع،اب گھر بیٹھے حاصل کریں ماہانہ پاس
20 کلومیٹر کے دائرے میں رہنے والے لوکل مسافر ’راج مارگ یاترا‘ ایپ کے ذریعے آن لائن درخواست دے سکیں گے، ٹول پلازا پر جا کر دستاویزات جمع کرانے کی ضرورت نہیں ہوگی
Hockey World Cup:ہاکی ورلڈ کپ میں بھارتی خواتین ٹیم کی دھوم، جنوبی افریقہ کو 6-1 سے دھول چٹائی، پول ’ڈی‘ میں پہلی پوزیشن پر قبضہ
جنوبی افریقہ کے خلاف بھارتی ٹیم نے پہلے ہی کوارٹر سے جارحانہ کھیل کا مظاہرہ کیا۔ بھارت نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے چاروں کوارٹرز میں جنوبی افریقہ پر دباؤ برقرار رکھا، 4 پوائنٹس کے ساتھ پول ’ڈی‘ میں سرفہرست مقام حاصل کر لیا
Amit Shah paid tribute to Bajirao Peshwa:مرکزی وزیرداخلہ امت شاہ نے باجی راؤ پیشوا کو پیش کیا خراج عقیدت
امت شاہ نے باجی راؤ پیشوا کی جنگی فتوحات، سوراج کے دفاع اور مراٹھا طاقت کو وسعت دینے میں ان کے اہم کردار کو یاد کیا، 18 اگست کو ان کی یوم پیدائش پر پیشوا کو خراج عقیدت پیش کیا
The dream of Congress: بی جے پی کو2029میں شکست دینے کا خواب،مگرتنظیم بحران کا شکار،کانگریس کیسے جیتے گی الیکشن؟
2029 کے لوک سبھا انتخابات کے لیے بی جے پی نئی ٹیم کے ساتھ تیاری میں مصروف، کانگریس میں کئی اہم عہدے خالی، پریانکا گاندھی کی تنظیمی ذمہ داری پر بھی ابہام اور ریاستی سطح پر اختلافات نے پارٹی کی مشکلات بڑھائیں
Prime Minister Modi: وزیراعظم مودی مکمل کریں گےعوامی خدمت کے 25 سال، بی جے پی’سیواسنکلپ مہوتسو‘کی تیاری میں مصروف، جانیں کیا ہوں گے پروگرام
7 اکتوبر کو وزیر اعظم نریندر مودی کے عوامی خدمت کے 25 سال مکمل ہوں گے، بی جے پی ملک بھر میں تقریباً 15 روز تک صفائی، خون عطیہ، شجرکاری، صحت کیمپ اور دیگر پروگرام منعقد کرے گی، وزیر اعظم مودی نے 7 اکتوبر 2001 کو گجرات کے وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف لیا تھا۔
PM CARES Fund Financial Report: پی ایم کیئرز فنڈ کے اعداد و شمار سامنے آئے، ایف ڈی میں 6,641 کروڑ روپے جمع، مالی سال 25-2024 کی رپورٹ جاری
مالی سال 25-2024 کے اختتام تک پی ایم کیئرز فنڈ میں مجموعی طور پر 8,452.07 کروڑ روپے جمع تھے، رپورٹ کے مطابق زیادہ تر رقم فکسڈ ڈپازٹ میں رکھی گئی ہے
PM Modi to inaugurate the fifth edition of Semicon India:وزیراعظم مودی17ستمبرکوسیمیکون انڈیا کے پانچویں ایڈیشن کا کریں گے افتتاح
بھارت سیمی کنڈکٹر مینوفیکچرنگ، تحقیق، جدت اور سپلائی چین کی صلاحیتوں کو مضبوط بنانے کی سمت میں تیزی سے آگے بڑھ رہا ہے، تین روزہ عالمی کانفرنس 19 ستمبر تک جاری رہے گی۔
Tejashwi started paying tribute to Jitan Ram Manjhi: دشرتھ مانجھی کی جگہ جیتن رام مانجھی کوخراج عقیدت پیش کرنے لگے تیجسوی،سابق وزیراعلیٰ کا طنز’نشہ شراب میں ہوتا توناچتی بوتل‘
خطاب کے دوران زبان پھسلنے پر تیجسوی یادو نے فوری طور پر غلطی درست کی، جیتن رام مانجھی نے سوشل میڈیا پر طنزیہ ردعمل دیتے ہوئے کہا: نشہ کچھ بھی کرا سکتا ہے
Vehicle speed maintained on Ganga Expressway: گنگا ایکسپریس وے پر گاڑیوں کی رفتار برقرار، بارش سے متاثرہ حصوں کی بروقت مرمت
حساس مقامات پر مسلسل نگرانی، فیلڈ ٹیموں نے فوری کارروائی کرکے سڑک کو درست کیا، مسافروں کی حفاظت اور ہموار آمدورفت اولین ترجیح
Parliament March Was Illegal: پارلیمنٹ مارچ غیر قانونی تھا، حالات بگڑنے کے بعد ہی طاقت کا استعمال کیا گیا، سپریم کورٹ میں دہلی پولیس کا بیان
دہلی پولیس نے سپریم کورٹ میں داخل حلف نامے میں کہا کہ جنتر منتر کے آس پاس تقریباً 30 ہزار افراد موجود تھے، بھیڑ 3 کلومیٹر کے علاقے میں پھیلی ہوئی تھی اور اسے قابو میں رکھنے کے لیے 5 ہزار پولیس اہلکار تعینات کیے گئے تھے





