Bharat Express

Rahmatullah




Bharat Express News Network


سی آر آئی ایس آئی ایل  کی جاری کردہ ایک رپورٹ کے مطابق، اکتوبر میں ہندوستان کے بنیادی گروپ کی برآمدات میں 27.7 فیصد اضافہ ہوا جس میں انجینئرنگ کے سامان، الیکٹرانک سامان، کیمیکلز، ٹیکسٹائل، سمندری مصنوعات اور چاول جیسے زمروں میں خاص طور پر مضبوطی رہی۔

تجزیہ کے مطابق، ہندوستان کی انجینئرنگ سامان کی برآمدات میں اس سال اکتوبر میں 38.53 فیصد اضافہ (سال بہ سال) 11.19 بلین ڈالر تک پہنچ گیا، جو رواں مالی سال میں پہلی بار 10 بلین ڈالر کو عبور کر گیاہے۔

خدمات کی صنعت میں زیادہ فروخت کی وجہ سے مجموعی طور پر گھریلو مانگ میں اضافہ ہوا جس کی وجہ سے مینوفیکچرنگ میں سست ترقی ہوئی۔ تاہم، اس ماہ کے دوران ملکی برآمدات کی مانگ میں اضافہ ہوا اور خدمات کی بیرون ملک مانگ چار ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔

گلوبل ٹریڈ ریسرچ انیشیٹو (جی ٹی آر آئی) کے مطابق صنعت کا بہت زیادہ انحصار درآمد شدہ پرزوں پر ہے، خاص طور پر چین اور ہانگ کانگ سے، جو مالی سال 2024 میں ہندوستان کی 89.8 بلین ڈالر کی الیکٹرانکس درآمدات کا نصف حصہ ہے۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنے غیر ملکی دوروں کا استعمال احتیاط سے منتخب تحائف کے ذریعے ہندوستان کے شاندار ثقافتی ورثے کی نمائش کے لیے کیا ہے۔ یہ تحائف ہندوستان کی متنوع روایات، فنون اور دستکاری کی عکاسی کرتے ہیں۔

ایڈوکیٹ وجے اگروال نے اس کیس کا ہندوستان میں کوئلہ گھوٹالہ اور کینیڈا کے کیسوں سے موازنہ کرتے ہوئے کہا کہ اکثر ایسے معاملات میں کوئی ٹھوس نتیجہ حاصل نہیں ہوتا ہے۔ایڈوکیٹ وجے اگروال نے کہا، ''مجھے اس معاملے میں ابھی کچھ خاص نظر نہیں آرہا ہے۔

آسٹریلیا کو ابھی تک  پانچ وکٹ کا نقصان ہوچکا ہے۔ محمد سراج نے مچل مارش کو آؤٹ کرکے پانچواں وکٹ بھی گرا دیا ہے۔ مارش کو کے ایل راہل نے کیچ کیا۔ مارش نے صرف6 رنز بنائے۔فی الحال  آسٹریلیا کا سکور پانچ وکٹوں پر 38 رنز ہے۔ کریز پر مارنس لیبوشگن اور ایلکس کیری موجود ہیں۔

اڈانی گروپ پر حال ہی میں امریکہ میں سنگین رشوت ستانی کا الزام لگایا گیا ہے۔ ان الزامات کے بعد کینیا کی حکومت نے یہ قدم اٹھایا ہے۔ صدر روتو نے کہا کہ ان کی حکومت شفافیت اور ایمانداری کے اصولوں پر کام کرتی ہے اور ایسے معاہدوں کو منظور نہیں کرے گی جو ملک کے امیج اور مفادات کے خلاف ہوں۔

اس پالیسی کو اپنانے والی 13 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں سے، چھتیس گڑھ، ہریانہ، ہماچل پردیش اور مدھیہ پردیش نے اسے 2005 میں واپس لے لیا۔ پروفیسر سرینواس گولی نے کہا کہ اس پالیسی سے دستبرداری کی ایک بڑی وجہ پیدائش کے وقت جنسی تناسب میں کمی تھی۔

صدر مملکت آصف علی زرداری نے ضلع کرم میں مسافر گاڑیوں پر فائرنگ کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ نہتے مسافروں پر حملہ انتہائی بزدلانہ اور انسانیت سوز عمل ہے۔انہوں نے ہدایت کی کہ شہریوں پر حملے کے ذمے داران کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے۔