صدر نے رام مندر کے افتتاح سے قبل وزیر اعظم مودی کو لکھا خط
: صدر دروپدی مرمو نے ایودھیا میں رام مندر میں پران پرتشٹھا کی تقریب کے موقع پر وزیر اعظم نریندر مودی کو خط لکھا۔ اس خط میں صدر نے وزیر اعظم نریندر مودی کی طرف سے منعقد کی جانے والی 11 روزہ خصوصی رسم کا ذکر کیا۔ انہوں نے رام سے دنیا کے لیے پراتھنا بھی کی۔
President Droupadi Murmu writes to Prime Minister Narendra Modi on the eve of pranpratishtha ceremony at Ayodhya Ram Temple. pic.twitter.com/GQkWgNSHwA
— ANI (@ANI) January 21, 2024
بھارت ایکسپریس۔
بھارت ایکسپریس اردو، ہندوستان میں اردوکی بڑی نیوزویب سائٹس میں سے ایک ہے۔ آپ قومی، بین الاقوامی، علاقائی، اسپورٹس اور انٹرٹینمنٹ سے متعلق تازہ ترین خبروں اورعمدہ مواد کے لئے ہماری ویب سائٹ دیکھ سکتے ہیں۔ ویب سائٹ کی تمام خبریں فیس بک اورایکس (ٹوئٹر) پربھی شیئر کی جاتی ہیں۔ برائے مہربانی فیس بک (bharatexpressurdu@) اورایکس (bharatxpresurdu@) پرہمیں فالواورلائک کریں۔ بھارت ایکسپریس اردو یوٹیوب پربھی موجود ہے۔ آپ ہمارا یوٹیوب چینل (bharatexpressurdu@) سبسکرائب، لائک اور شیئر کرسکتے ہیں۔


