Bharat Express DD Free Dish

Uttar Pradesh:وائرل ویڈیو: یوپی پولیس نے لاک اپ میں خاتون کوبے رحمی سے مارتے ہوئے

دو منٹ سے زیادہ طویل اس ویڈیو فوٹیج میں خاتون مدد کے لیے بھیک مانگتی اور درد سے چیخ رہی ہے

Uttar Pradesh Police

Uttar Pradesh:سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے، جس میں کانپور میں ایک پولیس افسر لاک اپ میں ایک خاتون کو بے دردی سے پیٹتے ہوئے نظر آ رہا ہے۔ یہ ویڈیو سماج وادی پارٹی کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر شیئر کیا گیا ہے، جس کے سوشل میڈیا پر وائرل  اس ویڈیو کے وائرل  ہونے کے بعد  لوگوں میں غم و غصہ پھو ڑرہا ہے۔

دو منٹ سے زیادہ طویل اس ویڈیو فوٹیج میں خاتون مدد کے لیے بھیک مانگتی اور درد سے چیخ رہی ہے ۔ پولیس اہلکار  اس خاتون کو بے دردی پیٹ رہا ہے ۔

پولیس افسر واضح طور پر سمجھ رہا ہے کہ یہ ریکارڈ کیا جا رہا ہے اور یہ کہہ کر اپنا دفاع کرنے کی کوشش کرتا ہے کہ تم لوگ پولیس کے ساتھ برتائو نہیں کررہےہو۔ آپ  بھی کررہے ہیں وہ غلط ہے۔

سماج وادی پارٹی نے اس واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے پولیس افسر کے خلاف کارروائی اور انکوائری کا مطالبہ کیا ہے۔

 

-بھارت ایکسپریس



بھارت ایکسپریس اردو، ہندوستان میں اردوکی بڑی نیوزویب سائٹس میں سے ایک ہے۔ آپ قومی، بین الاقوامی، علاقائی، اسپورٹس اور انٹرٹینمنٹ سے متعلق تازہ ترین خبروں اورعمدہ مواد کے لئے ہماری ویب سائٹ دیکھ سکتے ہیں۔ ویب سائٹ کی تمام خبریں فیس بک اورایکس (ٹوئٹر) پربھی شیئر کی جاتی ہیں۔ برائے مہربانی فیس بک (bharatexpressurdu@) اورایکس (bharatxpresurdu@) پرہمیں فالواورلائک کریں۔ بھارت ایکسپریس اردو یوٹیوب پربھی موجود ہے۔ آپ ہمارا یوٹیوب چینل (bharatexpressurdu@) سبسکرائب، لائک اور شیئر کرسکتے ہیں۔

Also Read