Bharat Express

Delhi Services Bill passed in Lok Sabha: دہلی سروس بل لوک سبھا میں منظور

مرکزی حکومت کی طرف لایا گیا دہلی سروس بل لوک سبھا میں منظور ہوگیا ہے۔ دہلی کی کیجریوال حکومت اور اپوزیشن جماعتوں کی مخالفت اور ہنگامہ آرائی کے درمیان لوک سبھا میں بل کو منظوری مل گئی۔

ہنگامہ آرائی کے دوران لوک سبھا سے دہلی سروس بل کو منظوری مل گئی۔

    Tags:

Also Read