Bharat Express

Karnataka Police arrested 5 Suspected Terrorists: کرناٹک میں بنگلورو پولیس نے 5 مشتبہ دہشت گردوں کو گرفتار کیا

سینٹرل کرائم برانچ (سی سی بی) نے بنگلورو میں ملک مخالف سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے شبہ میں پانچ مشتبہ افراد کوگرفتارکیا ہے۔ گرفتارہونے والوں کی شناخت جنید، سہیل، عمراور دو دیگر کے نام سے ہوئی ہے۔ ان کے موبائل فون اوردیگر سامان کو بھی ضبط کرلیا گیا ہے۔

کرناٹک میں بنگلورو پولیس نے 5 مشتبہ دہشت گردوں کو گرفتار کیا۔

    Tags: