Bharat Express

Nepal PM Pushpa Kamal Dahal wife Sita Dahal Dies: نیپال کے وزیر اعظم پشپ کمل دہل کی اہلیہ سیتا کا حرکت قلب بند ہوجانے سے موت

نیپال کے وزیراعظم پشپ کمل دہل کی اہلیہ سیتا دہل نے آج (12 جولائی) کو لمبی بیماری کے بعد دنیا کو الوداع کہہ دیا۔ سیتا دہل کا علاج کٹھمنڈو کے ناروک انٹرنیشنل اسپتال میں چل رہا تھا۔ اسپتال کی طرف سے جاری کئے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ سیتا دہل کو شوگر اور ہائیپر ٹینشن کے علاوہ کئی بیماریاں تھیں۔ وہ بدھ کی صبح 8:33 بجے دنیا سے رخصت ہوگئیں۔

نیپال کے وزیر اعظم پشپ کمل دہل کی اہلیہ کی موت ہوگئی ہے۔،

    Tags:

Also Read