Bharat Express

Monsoon Session will be Start From July 20: پارلیمنٹ کے مانسون سیشن کی تاریخوں کا اعلان، 20 جولائی سے شروع ہوگا سیشن، یو سی سی بل کی تجویز پیش کرسکتی ہے مودی حکومت

پارلیمانی امور کی کابینہ کمیٹی نے میٹنگ کے بعد مانسون سیشن کی تاریخوں کا اعلان کردیا ہے۔ میٹنگ کی صدارت مرکزی وزیر راجناتھ سنگھ نے کی۔

نئے پارلیمنٹ سیشن میں چلے گا مانسون سیشن۔

    Tags:

Also Read