Bharat Express DD Free Dish

Panchayat Elections in West Bengal: مغربی بنگال میں پنچایت الیکشن کی پرچہ نامزدگی کے دوران دو گروپوں میں تصادم

مغربی بنگال میں پنچایت الیکشن کے دوران تشدد رکنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔ بنگال کے جنوب 24 پرگنہ ضلع میں پرچہ نامزدگی داخل کرنے کے دوران دو گرپوں میں تصادم کی بات سامنے آئی ہے۔



بھارت ایکسپریس اردو، ہندوستان میں اردوکی بڑی نیوزویب سائٹس میں سے ایک ہے۔ آپ قومی، بین الاقوامی، علاقائی، اسپورٹس اور انٹرٹینمنٹ سے متعلق تازہ ترین خبروں اورعمدہ مواد کے لئے ہماری ویب سائٹ دیکھ سکتے ہیں۔ ویب سائٹ کی تمام خبریں فیس بک اورایکس (ٹوئٹر) پربھی شیئر کی جاتی ہیں۔ برائے مہربانی فیس بک (bharatexpressurdu@) اورایکس (bharatxpresurdu@) پرہمیں فالواورلائک کریں۔ بھارت ایکسپریس اردو یوٹیوب پربھی موجود ہے۔ آپ ہمارا یوٹیوب چینل (bharatexpressurdu@) سبسکرائب، لائک اور شیئر کرسکتے ہیں۔

Also Read