• Live
Bharat Express
Bharat Express DD Free Dish
  • Switch to English Switch to Hindi
Bharat Express DD Free Dish
  • قومی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • اسپورٹس
  • انٹرٹینمنٹ
  • Web Stories
  • میری بات
  • نظریہ
  • مُدّعے کی پَرَکھ
  • Hindi
  • English
  • قومی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • اسپورٹس
  • انٹرٹینمنٹ
  • Web Stories
  • میری بات
  • نظریہ
  • مُدّعے کی پَرَکھ
  • Hindi
  • English
  1. Home » اسپورٹس » IPL 2023: پنجاب کنگز نے کے کے آر کو 7 رنز سے شکست دی،ڈک روتھ لوئس سے ہوا فیصلہ

IPL 2023: پنجاب کنگز نے کے کے آر کو 7 رنز سے شکست دی،ڈک روتھ لوئس سے ہوا فیصلہ

پنجاب نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 191 رنز بنائے۔ جواب میں کولکتہ نے 16 اوورز میں 146 رنز بنائے۔ لیکن بارش کی وجہ سے میچ روک دیا گیا۔ پنجاب کی جانب سے دھون نے 40 اور راجا پاکسے نے 50 رنز بنائے۔ ارشدیپ سنگھ نے شاندار بولنگ کرتے ہوئے 3 وکٹیں حاصل کی۔

Abu Danish Rehman Written by Abu Danish Rehman April 2, 2023 7:58 am

پنجاب کنگز نے کے کے آر کو 7 رنز سے شکست دی،ڈک روتھ لوئس سے ہوا فیصلہ

IPL 2023:  انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل 2023) میں پنجاب کنگز نے ہفتہ کو پنجاب کرکٹ ایسوسی ایشن، موہالی گراؤنڈ میں کھیلے گئے بارش سے متاثرہ میچ میں ڈک ورتھ لوئس اصول کے تحت کولکتہ نائٹ رائیڈرز کو 7 رنز سے شکست دے کر ٹورنامنٹ میں اپنی فاتحانہ مہم کا آغاز کیا۔ .

پنجاب نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 191 رنز بنائے۔ جواب میں کولکتہ نے 16 اوورز میں 146 رنز بنائے۔ لیکن بارش کی وجہ سے میچ روک دیا گیا۔ پنجاب کی جانب سے دھون نے 40 اور راجا پاکسے نے 50 رنز بنائے۔ ارشدیپ سنگھ نے شاندار بولنگ کرتے ہوئے 3 وکٹیں حاصل کی۔

کے کے آر نے 17 اوور میں 7 ویں وکٹ پر 146 رن بنائے تھے جب بارش کی وجہ سے کھیل روک دیا گیا تھا۔ یہاں سے نائٹ رائیڈرز کو جیتنے کے لیے 24 گیندوں میں 46 رنز بنانے تھے لیکن تقریباً 7 بج کر 45 منٹ پر میدان کا معائنہ کرنے کے بعد امپائرز نے میچ منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا۔ اس مرحلے پر کے کے آر ڈک ورتھ لوئس اصول کے مطابق پنجاب سے 7 رنز پیچھے تھا۔

قابل  ذکر بات یہ ہے کہ کے کے آر کی شروعات کافی خراب رہی تھی۔ اوربائیں بازو کے تیز گیند باز ارشدیپ سنگھ نے دوسرے ہی اوور میں مندیپ سنگھ (2) اور انوکول رائے (4) کو آؤٹ کرکے کے کے آر کو بیک فٹ پر بھیج دیا۔ ایسے وقت میں کولکاتا نے ورون چکرورتی (34) کی جگہ وینکٹیش کوکھلاڑی کے طور پر میدان میں اتارا، جنہوں نے ایک اینڈ پر پاری کو  اچھی طرح سے سنبھالا، جب کہ کپتان نتیش رانا (24) نے بھی ان کا پوری طرح  سے ساتھ دیا۔ اس کے بعد آندرے رسل (35 رنز) نے عمدہ  پاری کھیلی، بارش کی وجہ سے میچ روکنے کے وقت ان کا اسکور 16 اوورز میں 7 وکٹوں پر 146 رنز تھے۔ پنجاب نے 24 گیندوں میں 46 رنز بنا کر جیت حاصل کی۔

دونوں ٹیموں کی کھلاڑی-11

کولکاتا: رہمان اللہ گرباز، مندیپ سنگھ، نتیش رانا، رنکو سنگھ، آندرے رسل، سنیل نرائن، شاردول ٹھاکر، انوکل رائے، اومیش، ٹم ساؤدی، ورون چکرورتی

پنجاب: شخر دھون، پربھوسمرن سنگھ، بھانوکا راجاپکش، سکندر رضا، جتیش شرما، شارخ خان، سیم کرن، ناتھن ایلس، ہرپریت براڑ، ارشدیپ سنگھ، راہل چاہر

 -بھارت ایکسپریس



بھارت ایکسپریس اردو، ہندوستان میں اردوکی بڑی نیوزویب سائٹس میں سے ایک ہے۔ آپ قومی، بین الاقوامی، علاقائی، اسپورٹس اور انٹرٹینمنٹ سے متعلق تازہ ترین خبروں اورعمدہ مواد کے لئے ہماری ویب سائٹ دیکھ سکتے ہیں۔ ویب سائٹ کی تمام خبریں فیس بک اورایکس (ٹوئٹر) پربھی شیئر کی جاتی ہیں۔ برائے مہربانی فیس بک (bharatexpressurdu@) اورایکس (bharatxpresurdu@) پرہمیں فالواورلائک کریں۔ بھارت ایکسپریس اردو یوٹیوب پربھی موجود ہے۔ آپ ہمارا یوٹیوب چینل (bharatexpressurdu@) سبسکرائب، لائک اور شیئر کرسکتے ہیں۔

    Tags:
    • Indian Premier League 2023
    • IPL 2023
    • Kolkata Knight Riders
    • Punjab Kings

Also Read

  • PM Modi Boosts Morale of Para-Athletes: وزیراعظم مودی نے پیرا ایتھلیٹس کا حوصلہ بڑھایا، کہا-عزم ہو تو کوئی بھی ہدف ناممکن نہیں

  • PM Modi to visit Vaishali: بہار میں این ڈی اے حکومت کا ایک سال مکمل، 21 نومبر کو وزیر اعظم مودی کا ویشالی دورہ ممکن، بڑے جشن کی تیاریاں

  • Malayalam Actress Arrested for Luring Doctor: علاج کے بہانے ڈاکٹر کو فلیٹ پر بلا کر بے رحمی سے پیٹا، ملیالم اداکارہ سمیت 3 گرفتار

  • Nepal’s Prime Minister Balen Shah Praises PM Modi: نیپال کے وزیر اعظم بالیندر شاہ نے پی ایم مودی کی ستائش کی، بھارت کے تعاون پر ادا کیا شکریہ

  • UPSC CSE Mains Results 2026: یو پی ایس سی سول سروسز مین امتحان 2026 کا نتیجہ جاری، انٹرویو کا مرحلہ جلد ہوگا شروع

  • Prof. Akhtarul Wasey Writes to PM Modi: ملک میں مساجد کو نشانہ بنائے جانے پر مسلمانوں میں سخت ناراضگی، پروفیسر اخترالواسع نے وزیراعظم مودی کے نام لکھا کھلا خط

  • India Successfully Tests 'Pralay' Missile: بھارت نے دیسی ساختہ ’پرلے‘ میزائل کا کیا کامیاب پروازی تجربہ، نگرانی اور مواصلاتی سرگرمیوں میں ہوگا اہم کردار

  • 12 ماہ میں 119 بچوں کو گھرپہنچایا، دہلی پولیس کی خاتون ہیڈ کانسٹبل چنچل بنیں انسانیت کی بہترین مثال، جانئے پوری تفصیل

تازہ ترین خبریں

  • Prof. Akhtarul Wasey Writes to PM Modi: ملک میں مساجد کو نشانہ بنائے جانے پر مسلمانوں میں سخت ناراضگی، پروفیسر اخترالواسع نے وزیراعظم مودی کے نام لکھا کھلا خط

    Prof. Akhtarul Wasey Writes to PM Modi: ملک میں مساجد کو نشانہ بنائے جانے پر مسلمانوں میں سخت ناراضگی، پروفیسر اخترالواسع نے وزیراعظم مودی کے نام لکھا کھلا خط

  • UPSC CSE Mains Results 2026: یو پی ایس سی سول سروسز مین امتحان 2026 کا نتیجہ جاری، انٹرویو کا مرحلہ جلد ہوگا شروع

    UPSC CSE Mains Results 2026: یو پی ایس سی سول سروسز مین امتحان 2026 کا نتیجہ جاری، انٹرویو کا مرحلہ جلد ہوگا شروع

  • 1st ODI shifted from Delhi to Visakhapatnam: دہلی کی زہریلی ہوا کے آگے جھکا بی سی سی آئی، ہندوستان-سری لنکا ونڈے کا مقام تبدیل

    1st ODI shifted from Delhi to Visakhapatnam: دہلی کی زہریلی ہوا کے آگے جھکا بی سی سی آئی، ہندوستان-سری لنکا ونڈے کا مقام تبدیل

  • Drone Attacks on Protesters in PoK: پی او کے میں مظاہرین پر فائرنگ اور ڈرون حملوں کا الزام، 7 افراد ہلاک، 18 زخمی

    Drone Attacks on Protesters in PoK: پی او کے میں مظاہرین پر فائرنگ اور ڈرون حملوں کا الزام، 7 افراد ہلاک، 18 زخمی

  • 12 ماہ میں 119 بچوں کو گھرپہنچایا، دہلی پولیس کی خاتون ہیڈ کانسٹبل چنچل بنیں انسانیت کی بہترین مثال، جانئے پوری تفصیل

    12 ماہ میں 119 بچوں کو گھرپہنچایا، دہلی پولیس کی خاتون ہیڈ کانسٹبل چنچل بنیں انسانیت کی بہترین مثال، جانئے پوری تفصیل

About Us | Contact us | Privacy Policy | Whatsapp | Facebook | Twitter | Instagram | Youtube

Copyright © 2026 BharatExpress. All Rights Reserved.