ملک کی قومی راجدھانی دہلی میں دکھے آلودگی کے بادل
دیوالی سے پہلے ہی دہلی این سی آر میں آلودگی کی سطح تیزی سے بڑھ رہی ہے۔ کئی علاقوں میں کہرے کی چادر دکھائی دے رہی ہے۔ پڑوسی ریاست پنجاب ہریانہ میں پرالی جلانے سے اٹھنے والے دھوئیں اور گرتے ہوئے درجہ حرارت کی وجہ سے آلودگی کی کالی چادر نے دہلی این سی آر کے آسمان کو کہر ےکی چادر سے ڈھانپ لیا ہے۔ دیوالی اور اس کے بعد آلودگی کی صورتحال مزید خراب ہونے کا امکان ہے۔
بھارت ایکسپریس اردو، ہندوستان میں اردوکی بڑی نیوزویب سائٹس میں سے ایک ہے۔ آپ قومی، بین الاقوامی، علاقائی، اسپورٹس اور انٹرٹینمنٹ سے متعلق تازہ ترین خبروں اورعمدہ مواد کے لئے ہماری ویب سائٹ دیکھ سکتے ہیں۔ ویب سائٹ کی تمام خبریں فیس بک اورایکس (ٹوئٹر) پربھی شیئر کی جاتی ہیں۔ برائے مہربانی فیس بک (bharatexpressurdu@) اورایکس (bharatxpresurdu@) پرہمیں فالواورلائک کریں۔ بھارت ایکسپریس اردو یوٹیوب پربھی موجود ہے۔ آپ ہمارا یوٹیوب چینل (bharatexpressurdu@) سبسکرائب، لائک اور شیئر کرسکتے ہیں۔
