Bharat Express DD Free Dish

جھارکھنڈ میں 15 لاکھ سے زیادہ کسان نہیں اٹھا سکیں گے پی ایم کسان اسکیم کا فائدہ

پردھان منتری کسان یوجنا (پی ایم-کسان) کے تحت جھارکھنڈ میں 15  لاکھ سے زیادہ لوگوں کے مالی فوائد کو روک دیا گیا ہے۔

کیونکہ وہ مطلوبہ دستاویز فراہم کرنے میں ناکام رہے ہیں۔



بھارت ایکسپریس اردو، ہندوستان میں اردوکی بڑی نیوزویب سائٹس میں سے ایک ہے۔ آپ قومی، بین الاقوامی، علاقائی، اسپورٹس اور انٹرٹینمنٹ سے متعلق تازہ ترین خبروں اورعمدہ مواد کے لئے ہماری ویب سائٹ دیکھ سکتے ہیں۔ ویب سائٹ کی تمام خبریں فیس بک اورایکس (ٹوئٹر) پربھی شیئر کی جاتی ہیں۔ برائے مہربانی فیس بک (bharatexpressurdu@) اورایکس (bharatxpresurdu@) پرہمیں فالواورلائک کریں۔ بھارت ایکسپریس اردو یوٹیوب پربھی موجود ہے۔ آپ ہمارا یوٹیوب چینل (bharatexpressurdu@) سبسکرائب، لائک اور شیئر کرسکتے ہیں۔

Also Read