Bharat Express

Zia Ur Rehman Barq

ٹیم اس بات کی جانچ کر رہی تھی کہ ممبرپارلیمنٹ کے گھر میں کتنی بجلی استعمال ہو رہی ہے۔ اس پورے آپریشن کے دوران پی اے سی کے اہلکار ریپڈ ایکشن فورس کے ساتھ تعینات رہے۔ ریپڈ ایکشن فورس کا خواتین دستہ بھی تعینات تھا۔

رکن پارلیمنٹ ضیاء الرحمن برق نے لزام لگایا کہ کنڈرکی انتخابات میں پولیس انتظامیہ نے جمہوریت کو تباہ کیا ہے۔ پولیس نے یہاں دہشت کا ماحول بنا رکھا ہے۔

اکھلیش یادو نے کہا ہے کہ اتر پردیش میں آئین، جمہوریت اور ریزرویشن کو بچانے کی فیصلہ کن جنگ ہو رہی ہے۔ انڈیا اتحاد اتر پردیش کی تمام 80 سیٹوں پر بی جے پی کو شکست دے گا ۔