Sonakshi-Zaheer Love Story: سلمان خان کی پارٹی میں ملاقات، پھر مسلم بوائے فرینڈ سے شادی، بہت فلمی ہے سوناکشی سنہا کے پیارکی کہانی
سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال کی لواسٹوری کسی فلم کی کہانی سے کم نہیں ہے۔ دونوں کی پہلی ملاقات سلمان خان کی پارٹی میں ہوئی تھی۔ یہیں پہلی باردونوں کی ملاقات ہوئی اور دوستی ہوئی۔ اس کے بعد دونوں کے درمیان ملاقاتوں کا سلسلہ شروع ہوا اور پھر دھیرے دھیرے ان کی دوستی پیار میں بدل گئی۔
Zaheer Khan Love Story: ’چک دے‘ کی پریتی سبروال کے پیارمیں دیوانے ہوگئے تھے ظہیرخان، محبت میں توڑ دی تھی مذہب کی دیوار
ٹیم انڈیا کے اسٹارگیند بازرہے ظہیرخان کی لواسٹوری کسی فلمی کہانی سے کم نہیں ہے۔ انہوں نے مذہب کی دیوارپارکرکے ساگریکا گھٹگے سے شادی کی تھی۔





