Bharat Express

Yuvraj Singh

رشبھ پنت کے بعد اب ایک اورہندوستانی کھلاڑی مشیرخان کار حادثے کا شکارہوگئے ہیں۔ اس حادثہ میں ان کے گردن میں چوٹ لگی ہے، جس کے سبب انہیں ڈیڑھ سے تین ماہ تک میدان سے باہررہنا پڑ سکتا ہے۔ مشیرخان محض 19 سال کی عمرمیں سچن کے دوبڑے ریکارڈ توڑچکے ہیں۔

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی اور یووراج سنگھ کے والد یوگراج سنگھ ایک بار پھر ایم ایس دھونی پر غصے میں نظر آئے اور بتایا کہ دھونی نے کس طرح ان کے بیٹے یوراج سنگھ کا کرکٹ کیریئر تباہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ وہ بھارت کے سابق وکٹ کیپر بلے باز دھونی کو کبھی معاف نہیں کریں گے۔

خطابی مقابلے میں بھارت کو ہلکے میں لیتے ہوئے پاکستان چیمپئنز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 20 اوورز میں 156/6 رنز بنائے۔

پاکستانی ٹیم میں یونس خان، شاہد آفریدی اور شعیب ملک جیسے کھلاڑی موجود ہیں جو میچ جیتنے کی صلاحیتوں کے لیے جانے جاتے ہیں اور اپنی طاقت کا مظاہرہ کرنے کے لیے بے تاب ہوں گے۔

ہندوستانی کرکٹ کی مشہور شخصیت یوراج سنگھ نے 2021 میں Brilliant Etoile Private Limited کے ساتھ حوز خاص، دہلی میں ایک لگژری فلیٹ بک کیا تھا۔

آئی سی سی ٹی-20 ورلڈ کپ 2024 سے پہلے ہندوستان کے سابق آل راؤنڈر کھلاڑی یوراج سنگھ سے متعلق بڑی خبر سامنے آئی ہے۔ یوراج سنگھ کو ورلڈ کپ 2024 کے لئے بڑی ذمہ داری سونپی گئی ہے۔

بی جے پی کی سی ای سی کی میٹنگ کے بعد اس طرح کی قیاس آرائیاں سامنے آرہی تھیں کہ پارٹی یوراج سنگھ کو گروداس پور سے ٹکٹ دے سکتی ہے۔ یوراج سنگھ نے قیاس آرائیوں کو خارج کردیا ہے۔