HC Orders on Dhruv Rathee’s Controversial Video: دھرو راٹھی کی متنازع یوٹیوب ویڈیو پر دہلی ہائی کورٹ سخت، جی اے سی کو 15 دن میں فیصلہ لینے کا حکم، جانئے کیا ہے معاملہ
وکیل امیتا سچدیوا نے 21 مارچ 2026 کو دھرو راٹھی کی جانب سے یوٹیوب پر اپ لوڈ کی گئی ’’کیا ہندو بیف کھا سکتے ہیں؟ کیرالہ اسٹوری 2 کا پردہ فاش’’ کے عنوان سے ویڈیو پر اعتراض کرتے ہوئے دہلی ہائی کورٹ سے رجوع کیا تھا۔
Malaysia Bans Social Media Accounts For Children: ملائیشیا کا بڑا فیصلہ، 16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس بنانے پر پابندی عائد
کمیشن نے اس بات پر بھی زور دیا کہ حکومت کا مقصد بچوں کو انٹرنیٹ یا جدید ٹیکنالوجی سے مکمل طور پر دور رکھنا نہیں ہے۔ اس اقدام کا اصل مقصد آن لائن تحفظ کو بہتر بنانا اور سوشل میڈیا کمپنیوں، والدین اور سرپرستوں کی مشترکہ ذمہ داری کو واضح کرنا ہے تاکہ کم عمر صارفین ایک محفوظ اور صحت مند ڈیجیٹل ماحول میں انٹرنیٹ استعمال کر سکیں۔
PM Modi YouTube Channel Crosses 30 Million Subscribers: وزیر اعظم مودی کے یوٹیوب چینل پر سبسکرائبرز کی تعداد 30 ملین سے تجاوز، پلیٹ فارم پر سب سے زیادہ فالو کیے جانے والے عالمی لیڈر
وزیر اعظم مودی نے ڈیجیٹل دنیا میں ایک اور نمایاں کامیابی حاصل کرتے ہوئے اپنے سرکاری یوٹیوب چینل پر 3 کروڑ یعنی 30 ملین سبسکرائبرز کا ہندسہ عبور کر لیا ہے۔ اس تاریخی کامیابی کے ساتھ وہ یوٹیوب پر دنیا کے سب سے زیادہ فالو کیے جانے والے سیاست دان بن گئے ہیں، جس سے عالمی سطح پر ان کی مقبولیت اور آن لائن اثر و رسوخ کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔
Congress Party’s 9 videos removed amid AI summit: ’’اے آئی سمٹ کے دوران 9 ویڈیوز ہٹائے گئے…‘‘، کانگریس کا مرکزی حکومت پر دوہرے رویے کا الزام
کانگریس نے الزام لگایا کہ ویڈیوز ہٹانے کے احکامات یا تو بہار، راجستھان، مدھیہ پردیش اور مہاراشٹر جیسی بی جے پی حکومت والی ریاستوں کی پولیس نے جاری کیے یا پھر الیکٹرانکس اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی کی جانب سے کارروائی کی گئی۔
Youtube Down: بھارت سمیت دنیا بھر میں یوٹیوب ٹھپ،’Something Went Wrong‘ کے پیغام سے کروڑوں صارفین پریشان، یوٹیوب ٹیم کا پہلا بیان جاری
یوٹیوب کے عالمی آؤٹج نے آج کروڑوں لوگوں کی دھڑکنیں تیز کر دیں۔ سرور کریش یا تکنیکی خرابی کے باعث کئی گھنٹوں تک ویڈیو اسٹریمنگ اور اپ لوڈنگ بند رہی، جس سے تعلیم سے لے کر کاروبار تک ہر شعبہ متاثر ہوا۔ سوشل میڈیا پر #YouTubeDown ٹرینڈ کر رہا ہے۔
Tamannaah Bhatia’s item song ‘Aaj Ki Raat’: تمنا بھاٹیاکے آئٹم سانگ “آج کی رات” نے رقم کردی تاریخ، یوٹیوب پر 100 کروڑ ویوز ، اداکارہ نے مداحوں کا ادا کیاشکریہ
اس گانے میں تمنا بھاٹیا کی دلکش ادا اور زبردست ڈانس نے ناظرین کو مسحور کر دیا تھا۔ وقت گزرنے کے باوجود یہ گانا آج بھی لوگوں کی پلے لسٹس میں شامل ہے اور مسلسل سنا جا رہا ہے۔ اب اس مقبول گانے نے یوٹیوب پر ایک بڑا سنگِ میل عبور کرتے ہوئے 100 کروڑ ویوز مکمل کر لیے ہیں۔
Youtube Down Reported Worldwide Playback Error Displaying : دنیا بھر سے یوٹیوب ڈاؤن کی رپورٹ، صارفین نہیں چلا پارہے ویڈیو، بلیک دکھ رہی اسکرین
صارفین نے یوٹیوب کے میوزک اسٹریمنگ پلیٹ فارم، یوٹیوب میوزک اور یوٹیوب ٹی وی میں بھی رکاوٹ کا سامنا کیا۔ 4,873 سے زیادہ صارفین نے یوٹیوب میوزک میں رکاوٹ کی اطلاع دی، جبکہ 2,379 سے زیادہ صارفین نے یوٹیوب ٹی وی میں رکاوٹ کا سامنا کیا۔
4 PM Breaks Digital Media, Sets New Record with 297 Million Views: ڈیجیٹل میڈیا میں فور پی ایم کا دھماکہ،297 ملین ویوز کے ساتھ بنایا نیا ریکارڈ
گزشتہ ڈیڑھ سال سے یوٹیوب کی ٹاپ رینکنگ میں برقرار ہے۔ پہلگام حملے کے بعد جب حکومت نے اس چینل پر پابندی عائد کی تھی، تو سپریم کورٹ نے اس پابندی کو ختم کر دیا۔ تب سے اس کی مقبولیت میں مزید تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔
Independence Day 2025: یوم آزادی پرعامرخان نے فینس کودیا تحفہ، صرف 50 روپئے میں گھربیٹھے دیکھیں’ستارے زمین پر‘
یوم آزادی کے موقع پر سپر اسٹار عامر خان نے اپنے مداحوں کو تحفہ دیا ہے۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے اعلان کیا کہ ان کی فلم ’ستارے زمین پر‘ اب یوٹیوب پر صرف 50 روپے میں دیکھی جا سکتی ہے۔
How is money sent on YouTube?: ،کمائی صرف ویوز سے نہیں ہوتی، یوٹیوب پر پیسے کمانے کے چار اور طریقے بھی ہیں،جانئے کیا ہیں یہ چار طریقے
ساحل شاہ نے یہ بھی بتایا کہ ایک مداح نے یوٹیوب پر کنال کامرا کو 10 ہزار روپے بھیجے تاکہ وہ اپنا کام جاری رکھ سکیں۔





