ICC-UNICEF for child rights: بالی ووڈ اسٹار اور یونیسیف انڈیا کے قومی سفیر، آیوشمان کھرانہ بچوں کے حقوق کے لیے ICC-UNICEF میں ہوئے شامل
آیوشمان کھرانہ نے تبدیلی لانے میں کرکٹ کی طاقت کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا ’’یونیسیف انڈیا کے قومی سفیر کے طور پر مجھے آج یہاں بچوں کے حقوق کے لیے یونیسیف-آئی سی سی کی شراکت داری کی حمایت کرنے پر فخر ہے۔‘‘
“Aghaz 2025” Youth Parliament successfully held at Jamia Hamdard: جامعہ ہمدرد میں ’’آغاز 2025‘‘ یوتھ پارلیمنٹ کا کامیاب انعقاد، نوجوانوں میں جمہوری اقدار کے فروغ اور پارلیمانی نظام کی عملی تربیت پر زور
دو روزہ تقریب میں ملک بھر سے 100 سے زائد مندوبین کی شرکت، شرکا نے نوجوانوں کے ذریعے جمہوری نظام کو مضبوط بنانے، باخبر شرکت، شمولیت اور تعمیری مکالمے کی ضرورت پر زور دیا۔





