Reappointment of Prof. Yogesh Singh as VC of DU: پروفیسر یوگیش سنگھ دوسری مرتبہ بنے دہلی یونیورسٹی کے وائس چانسلر، صدرِ جمہوریہ نے تقرری پر لگائی مہر
حکم نامے کے مطابق پروفیسر یوگیش سنگھ کی ملازمت کی شرائط و ضوابط دہلی یونیورسٹی کے ایکٹ، اسٹیچیوٹس، آرڈیننسز اور دیگر متعلقہ قواعد کے مطابق ہی برقرار رہیں گے۔
PM Modi DU Visit: ڈی یو میں سیاہ لباس پہننے پر پابندی ، پی ایم مودی ڈی یو کی صدسالہ تقریب میں کریں گے شرکت
دہلی یونیورسٹی 1 مئی 1922 کو قائم ہوئی تھی۔ پچھلے 100 سالوں میں یونیورسٹی نے بہت ترقی اور توسیع کی ہے اور اب اس کے 86 شعبہ جات، 90 کالجز، 6 لاکھ سے زیادہ طلباء ہیں۔





