Bharat Express

Yamuna Expressway

علی گڑھ کے ٹپل تھانہ علاقے میں یمنا ایکسپریس وے پر گزشتہ رات ٹرک اور بس کے درمیان تصادم ہوا۔ اس حادثے میں پانچ افراد کی موت ہو گئی، جب کہ ڈیڑھ درجن لوگ زخمی بتائے جا رہے ہیں۔

فائر بریگیڈ کی گاڑی نے موقع پر پہنچ کر کافی کوشش کے بعد آگ پر قابو پالیا۔ فی الحال آگرہ سے نوئیڈا آنے والے ایکسپریس وے پر کچھ دیر کے لیے ٹریفک روک دی گئی ہے۔

(Dr Arun Veer Singh)نے بتایا ہے کہ ہر سال یمنا ایکسپریس وے پر حادثات کو روکنے کے لیے رفتار کم کی جاتی ہے۔ اس بار بھی اس رفتار کو کم کیا جائے گا۔ اس کے علاوہ جے پی کمپنی کو جلد ہی ایکسپریس وے پر کچھ ٹول بوتھ شروع کرنے کی ہدایت دی گئی ہے