The Delhi police will ask the MHA to decide: الیکشن ہار گئے،وزارت چلی گئی،خصوصی سیکورٹی نہیں گئی،قریب تین درجن سابق وزراء،سابق ایم پیز اٹھارہے ہیں سیکورٹی کا لطف
رپورٹ یہ ہے کہ تین ایسے وزیرمملکت اجے بھٹ، اشونی کمار چوبے اور بشویشور ٹوڈو، جن کے پروفائلز کو تبدیل کر دیا گیا ہے، لیکن ان کے پاس اپنے آخری پورٹ فولیو کے مطابق وائی کیٹیگری کی سیکورٹی ہے۔
Salman Khan Y Plus Security: سلمان خان کی Y+ سیکورٹی سخت، گھر سے لے کر فارم ہاؤس تک، ہر کونے پر پولیس تعینات
سلمان خان شوٹنگ کے لیے جہاں بھی جائیں گے، مقامی پولیس اسٹیشن کو اس کی اطلاع دی جائے گی۔ جس کے بعد پولیس کی ایک ٹیم شوٹنگ کے مقام پر پہنچے گی اور ان کی حفاظت کا خیال رکھے گی۔
lok sabha election 2024: مادھوی لتا کو ملی وائی پلس سیکیورٹی، آئی بی کی دھمکی کی رپورٹ کے بعد وزارت داخلہ کا فیصلہ
مادھوی لتا حال ہی میں اس وقت سرخیوں میں آئیں جب بی جے پی نے انہیں حیدرآباد سے اسد الدین اویسی کے خلاف اپنا امیدوار بنایا۔ انہیں بنیاد پرست ہندوتوا کا چہرہ سمجھا جاتا ہے، اور یہاں تک کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے بھی ان کی تعریف کی ہے۔
CM Nitish Kumar: اپیندر کشواہا کو ملی Y پلس زمرہ کی سیکیورٹی ،سی ایک نتیش کمار سے بغاوت کے بعد ملا ‘تحفہ ‘
اپیندر کشواہا فی الحال بہار میں وراثت بچاؤ یاترا نکال رہے ہیں۔ وہ مختلف شعبوں میں جا رہے ہیں اور نتیش حکومت کے خلاف مہم چلا رہے ہیں اور اپنی نئی پارٹی کو مضبوط بنانے میں مصروف ہیں۔