Bharat Express-->
Bharat Express

WPL 2025

اس طرح ممبئی انڈینز نے ڈبلیو پی ایل میں دوسری بار ٹائٹل اپنے نام کیا، جب کہ دہلی کیپٹلس جو مسلسل تیسرے سیزن سے ڈبلیو پی ایل کا فائنل کھیل رہی تھی، اس  کا ٹائٹل جیتنے کا خواب ایک بار پھر چکنا چور ہوگیا۔

گارڈنر گجرات کے لیے چوتھے نمبر پر بلے بازی کرنے آئیں۔ اس دوران انہوں نے 32 گیندوں کا سامنا کرتے ہوئے 52 رنز بنائے۔ گارڈنر کی اننگز میں 5 چوکے اور 3 چھکے شامل تھے۔

ممبئی میں ہرمن پریت سمیت کئی بہترین کھلاڑی ہیں۔ ٹیم ٹائٹل بھی جیت چکی ہے۔ اگر ہم پلیئنگ الیون کی بات کریں تو ممبئی یاستیکا بھاٹیہ اور ہیلی میتھیوز کو اوپننگ کا موقع دے سکتا ہے۔