Udhayanidhi Hindi Remarks: سناتن کے بعد اب ادھیانیدھی اسٹالن نے ہندی زبان کو لے کر امت شاہ پر کیاحملہ، کیا کچھ بولے ادھیانیدھی اسٹالن ؟
وزیر داخلہ امت شاہ کے تبصرے پر تنقید کرتے ہوئے، ادھیانیدھی اسٹالن نے جمعرات (14 ستمبر) کو کہا، "یہ دعویٰ کرنا مضحکہ خیز ہے کہ صرف چار سے پانچ ریاستوں میں بولی جانے والی ہندی پوری ہندوستانی یونین کو متحد کرتی ہے۔"
World Hindi Day: آج ہندی کا عالمی دن ہے
ہندی ایک ہند آریائی زبان ہے، جسے دنیا بھر میں 26 کروڑ سے زیادہ لوگ بولتے ہیں۔ یہ دنیا کی چوتھی سب سے زیادہ بولی جانے والی زبان ہے۔ یہ حکومت ہند کی سرکاری زبان ہے اورانگریزی کے ساتھ ہندوستان کی دو سرکاری زبانوں میں سے ایک ہے