World Audio Visual Entertainment Summit: شاہ رخ خان نے وزیر اعظم نریندر مودی کے ویوز اقدام کی تعریف کی
وزیر اعظم نے ایک ویڈیو اپنے ایکس ہینڈل پر شیئر کی جسے شاہ رخ خان نے پیر (30 دسمبر 2024) کی رات کو دوبارہ شیئر کیا۔ پی ایم مودی نے اتوار کو اپنے ریڈیو خطاب کے دوران کہا تھا کہ ’’یہ سربراہی اجلاس ہندوستان کو عالمی مواد کی تخلیق کا مرکز بنانے کی طرف ایک اہم قدم ہے۔“