Parliament Winter Session 2024: ’پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس میں کی جائے اڈانی-منی پور مسئلہ پر بحث‘، کانگریس کا آل پارٹی میٹنگ میں مطالبہ
کانگریس لیڈر پرمود تیواری نے کہا کہ ان کی پارٹی نے حکومت سے اپیل کی کہ اڈانی گروپ کے خلاف رشوت ستانی کے الزامات پر پارلیمنٹ میں بحث کی اجازت دی جائے۔ انہوں نے کہا کہ ان کی پارٹی چاہتی ہے کہ یہ مسئلہ پیر کو پارلیمنٹ کے اجلاس میں سب سے پہلے اٹھایا جائے۔
New Delhi: پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس کے لیے حکومت کی طرف سے بلایا گیا کل جماعتی اجلاس شروع
پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس کو خوش اسلوبی سے چلانے کے لئے حکومت کی طرف سے بلائی گئی کل جماعتی میٹنگ شروع ہو گئی ہے۔ مرکزی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ، پارلیمانی امور کے وزیر پرہلاد جوشی، مرکزی وزراء پیوش گوئل..