Bharat Express DD Free Dish

Whatsapp Status

ملک میں بڑھتے ہوئے سائبر فراڈ اور آن لائن دھوکہ دہی کے معاملات کے پیش نظر حکومت نے ڈیجیٹل سکیورٹی کو مزید مضبوط بنانے کی تیاری کر لی ہے۔ اسی سلسلے میں حکومت ہند نے مقبول میسجنگ پلیٹ فارم واٹس ایپ سے ان نمبروں کا ڈیٹا مانگا ہے جنہیں اسکیم، فراڈ اور مشتبہ سرگرمیوں کے باعث بلیک لسٹ یا بین کیا گیا ہے۔

اس سے پہلے سی جے آئی نے کہا تھا کہ عدلیہ میں ٹیکنالوجی کا استعمال نہ صرف جدیدیت کے بارے میں ہے بلکہ یہ انصاف تک رسائی کو جمہوری بنانے کی طرف ایک اسٹریٹجک قدم ہے۔ سی جے آئی نے کہا تھا کہ وکلاء کو تکنیک اور ٹیکنالوجی کے استعمال کی تربیت دینے کی ضرورت ہے۔

دراصل  فضل الرحمن نامی شخص نے مفتی جامعہ اشرفیہ لاہور سے یہ مسئلہ پوچھا تھا  کہ موبائیل اسٹیٹس پر ٹک ٹاک ،اسنیکس ویڈیو وغیرہ کے نام پر بے حیائی  اور فحاشی عریانی طوفان برپا کئے جارہے ہیں ۔ شریعت اس کے بارے میں کیا حکم دیتی ہے کہ جو شخص منکرات کرے اور دوسروں ک اس کے ذریعے دعوت بھی دے۔

Aurangzeb Status: مہاراشٹر کے کولہا پور میں اورنگ زیب کی تصویر اسٹیٹس پر لگانے کے الزام پر ہندو تنظیموں کا غصہ پھوٹ پڑا ہے۔ انتظامیہ نے کارروائی کرتے ہوئے 19 جون تک علاقے میں دفعہ 144 نافذ کردی ہے۔