Bengal Panchayat Election Results 2023: بنگال میں پنچایت انتخابی نتائج کے دن بھی کشیدگی، بی جے پی-ٹی ایم سی کارکنوں کے درمیان تصادم
پنچایتی انتخابات کے نتائج کے درمیان مغربی بنگال میں زبردست کشیدگی کا ماحول ہے۔ دنہاٹا میں اسٹرانگ روم کے سامنے بی جے پی اور ٹی ایم سی کارکنان میں جھڑپ ہوئی۔ مالدہ میں بھی ہنگامہ آرائی کی خبر ہے۔
Bengal Panchayat Election Results 2023: آج آئیں گے مغربی بنگال میں پنچایتی انتخابات کے نتائج، صبح 8 بجے شروع ہوگی ووٹوں کی گنتی
ریاستی الیکشن کمیشن (SEC) نے اتوار (9 جولائی) کی شام 696 بوتھس پر دوبارہ پولنگ کا حکم دیا تھا۔ اس کے بعد پیر کی صبح سات بجے دوبارہ پولنگ شروع ہوئی۔
Panchayat Election 2023: مغربی بنگال میں پنچایتی انتخابات کے لیے ووٹنگ شروع، ضلع پریشد، پنچایت سمیتی اور گرام پنچایتوں کی 74 ہزار سیٹوں کے لیے ووٹنگ
مغربی بنگال میں پنچایتی انتخابات کے لیے صبح 7 بجے سے ووٹنگ شروع ہو گئی ہے۔ کل 63,229 گرام پنچایت سیٹوں پر ووٹنگ ہورہی ہے