Sandeshkhali Violence: بنگال کے سندیشکھلی میں خواتین کے استحصال کے معاملے پر سپریم کورٹ میں سماعت، متاثرہ فریق نے قصورواروں کو سزا دینے کا کیا مطالبہ
: مغربی بنگال کے سندیشکھلی میں خواتین کے استحصال سے متعلق دائر عرضی پر آج سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی۔ یہ عرضی سپریم کورٹ کے وکیل الکھ الوک سریواستو نے دائر کی ہے۔
Sandeshkhali Violence: ’وہ گھر گھر جا کر دیکھتے کہ کس کی بہو خوبصورت ہے، وہ شوہروں کو بتاتی تھیں کہ یہ تمہارا حق نہیں ہے،‘ اسمرتی ایرانی نے سنائی سندیشکھلی کی کہانی
سندیشکھلی میں خواتین گزشتہ کئی ایام سے احتجاج کر تے ہوئے الزام عائد کیا تھا کہ مقامی ٹی ایم سی لیڈر شیخ شاہجہاں اور ان کے گروپ کے ارکان نے ان کے ساتھ جنسی زیاتی کی ہے ۔اس کے علاوہ زمین پر بھی قبضہ کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے ۔
Suvendu Adhikari Remarks: سویندو ادھیکاری کا راہل گاندھی کے خلاف قابل اعتراض تبصرہ ،کانگریس لیڈر نے کرایا مقدمہ درج
مبینہ ویڈیو کے بارے میں بات کرتے ہوئے کانگریس کے رہنما سمن رائے چودھری نے کہا کہ بنگال میں حزب اختلاف کے رہنما کے ذریعہ انڈیا اتحاد کے مرکزی چہرے راہل گاندھی کے خلاف اس طرح کی توہین آمیز زبان استعمال کرنا انتہائی بدقسمتی کی بات ہے۔
Centre Withholds Funds From Bengal for Not Displaying PM Photo at Ration Shops: راشن کی دوکانوں پر پی ایم مودی کی تصویر نہ لگانے پرمرکزی حکومت نے ممتابنرجی سرکار کے7000 کروڑ روپئے روک لئے
پچھلے سال، ریاستی حکومت نے مرکز کی مختلف اسکیموں کے لیے کسانوں سے 7000 کروڑ روپے کا دھان خریدا تھا۔ ریاستی حکومت کے عہدیداروں کے مطابق، مرکز کی جانب سے رقم جاری کرنے سے انکار سے موجودہ مالی سال میں ریاست کی دھان کی خریداری پر منفی اثر پڑے گا۔
Mahua Moitra Dog Case: میں ڈاگ کو واپس کردو ں گی، سی بی آئی سے شکایت واپس لے لو… ، مہوا موئترا کے سابق پارٹنر نے ٹی ایم سی ایم پی پر لگائے سنگین الزامات
دیہا رائی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر لکھا میں نے صاف کہہ دیا اور کہا کہ میں سی بی آئی کو معلومات دوں گا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ 'پیغام بھیجنے والا شخص بہت معصوم ہے۔
ED Summons TMC MP Nusrat Jahan: نصرت جہاں کو ای ڈی کا سمن،12ستمبر کو پوچھتاچھ کیلئے بلایا
بشیرہاٹ سے ٹی ایم سی کی لوک سبھا ایم پی نصرت جہاں نے کہا تھا کہ اس نے کمپنی سے قرض لیا تھا، جسے اس نے مئی 2017 میں سود کے ساتھ ادا کیا تھا۔ فی الحال میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نصرت جہاں نے کہا ہے کہ وہ تحقیقات میں تعاون کریں گی۔
West Bengal: کپلز پر’ ریلز کا بھوت سوار! آئی فون خریدنے کے لیے بیچ دیا 8 ماہ کا بچہ، پولیس نے ایسے کیا پورے معاملہ کا انکشاف
موصولہ اطلاعات کے مطابق جوڑے کے پڑوسیوں نے توجہ دی کہ ان کا 8 ماہ کا بچہ کہیں نظر نہیں آرہا ہے۔ بچے کے بغیر، جوڑے کافی خوش اور بدلے بدلے سے نظر آرہے تھے۔