Bharat Express

Weather Updates

ہندوستانی محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) کے مطابق ہفتہ کے روزبھی آسمان ابر آلود رہ سکتا ہے۔ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 30 ڈگری اورکم ازکم درجہ حرارت 16 ڈگری کے آس پاس رہ سکتا ہے۔

Weather News: محکمہ موسمیات نے اندازہ لگایا تھا کہ آنے والے 5 دنوں تک بارش، تیز ہواؤں کے ساتھ اولے گرسکتے ہیں۔ دہلی این سی آر میں بھی 117 سے 20 مارچ تک بارش کے آثار بنے رہیں گے۔

Weather Today: ہندوستان کے کئی حصوں میں آج سے بارش ہونے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے آندھی اور بارش سے متعلق بھی کئی ریاستوں الرٹ جاری کیا ہے۔

ہندوستان کے محکمہ موسمیات کے مطابق، کونکن، گوا، سوراشٹرا اور کرناٹک کے ساحلی علاقوں میں گرمی کی لہر برقرار رہنے کا امکان ہے

دہلی این سی آر میں گھنے دھند کو بھی غیر معمولی کہا جاتا ہے کیونکہ دارالحکومت میں پچھلے کچھ دنوں سے معمول سے زیادہ درجہ حرارت ریکارڈ کیا جا رہا ہے۔ ساتھ ہی ایک ماہر موسمیات نے بتایا کہ یہ ویسٹرن ڈسٹربنس کا اثر ہے۔

محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ 19 جنوری کو سردی کی لہر سے راحت ملے گی اور ہلکی بارش ہوسکتی ہے۔ دوسری طرف دہلی میں آج صبح موسم صاف رہا، ساتھ ہی ہلکی بوندا باندی بھی دیکھنے میں آئی۔