IMD Heatwave Alert: کیا 50 سے تجاوز کر جائے گا درجہ حرارت؟ 5 روز تک تباہی مچائے گی گرمی، محکمہ موسمیات نے جاری کیاالرٹ
راجستھان، ہریانہ، دہلی، چنڈی گڑھ اور اتر پردیش کے کئی حصوں میں منگل کو زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 45 ڈگری سیلسیس سے اوپر رہا، جس سے روزمرہ کی زندگی متاثر ہوئی اور بہت سے لوگوں نے دوپہر کے وقت گھر کے اندر رہنے کو ترجیح دی۔
Delhi Weather Update: شدید گرمی سے جھلس رہی ہے دہلی، نجف گڑھ میں ریکارڈ کیا گیا سب سے زیادہ درجہ حرارت، 5 دن کے لیے ریڈ الرٹ
دہلی کے کئی حصوں میں درجہ حرارت 47 ڈگری سیلسیس کو بھی پار کر گیا۔ محکمہ موسمیات نے قومی راجدھانی میں شدید گرمی کی لہر کی وجہ سے اگلے پانچ دنوں کے لیے 'ریڈ' الرٹ جاری کیا ہے۔
Weather Update: خبردار! آج 47 ڈگری تک پہنچ سکتا ہے درجہ حرارت، آئی ایم ڈی نے ان ریاستوں میں جاری کیا ریڈ الرٹ
شمال مغربی دہلی کا منگیش پور 46.8 ڈگری سیلسیس کے ساتھ دارالحکومت کا سب سے گرم مقام رہا۔ اس کے بعد نجف گڑھ کا درجہ حرارت سب سے زیادہ رہا۔ یہاں کا درجہ حرارت 46.7 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا ہے۔
Weather Update: شدید گرمی کی زد میں شمال مغربی ہندوستان، دہلی کے نجف گڑھ میں 47.4 ڈگری سیلسیس تک پہنچا درجہ حرارت
ہندوستان کے محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) کے اعداد و شمار کے مطابق شام 7:30 بجے تک، نجف گڑھ ملک کا گرم ترین مقام رہا۔ اس سے پہلے 30 اپریل کو گنگا مغربی بنگال کے علاقے کالائی کنڈا میں 47.2 ڈگری سیلسیس کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا تھا۔
Weather Update: دہلی-این سی آر، یوپی-ہریانہ میں آئی ایم ڈی نے جاری کیا دھول کے طوفان کا الرٹ، کرناٹک اور اڈیشہ سمیت ان ریاستوں میں ہوگی زبردست بارش
محکمہ موسمیات نے کہا کہ جموں و کشمیر میں اتوار (12 مئی) کو شدید بارش ہوسکتی ہے۔ جبکہ جنوبی ریاستوں میں بارش کا موسم 14 مئی تک جاری رہنے کا امکان ہے۔ آئی ایم ڈی نے کہا کہ اگلے تین سے چار دنوں میں ملک کے کئی حصوں میں اچھی بارش کا امکان ہے۔
Weather Update: تیز ہواؤں کے باعث درجہ حرارت میں کمی! اگلے 2-3 دنوں میں ہو سکتی ہے بارش! جانئے آنے والے دنوں میں کیسا رہے گا ملک بھر کا موسم
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ویسٹرن ڈسٹربنس کی وجہ سے آج دہلی سمیت آس پاس کے کئی علاقوں میں بوندا باندی کا امکان ہے جبکہ کل سے بارش اور طوفان کا امکان ہے۔
Delhi Weather Today: دہلی میں بڑھنے لگی گرمی کی شدت، ہوا کا معیار ہوا بہت خراب،جانئے آج کیسا رہے گا موسم
محکمہ موسمیات کے مطابق مئی 2023 کے دوسرے ہفتے کے دوران دارالحکومت میں درجہ حرارت 42 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا اور گزشتہ موسم گرما میں گرمی کی کوئی لہر نہیں آئی۔ دن کے دوران نمی کا تناسب 24 سے 71 فیصد کے درمیان رہا۔
Weather Update: منی پور میں بارش اور ژالہ باری کی وجہ سے 6-7 مئی کو اسکول اور کالج رہیں گے بند،راجستھان-مدھیہ پردیش میں آسمان سے برسے گی آگ! جانئے کن ریاستوں میں بارش سے گرے گا پارہ
ہندوستان کے محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) نے کہا کہ 9 مئی تک جنوبی جزیرہ نما ہندوستان میں بارش اور تیز ہواؤں کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے پیر کو دہلی میں صاف آسمان رہنے کی پیش گوئی کی ہے۔
Weather Update: مئی میں بدلا موسم کا انداز، یوپی-بہار میں ہوگی بارش، جانئے کہاں-کہاں چلے گی گرمی کی لہر
دہلی-این سی آر میں ہفتہ کو درجہ حرارت 40 ڈگری کو پار کر گیا۔ اتوار کو آسمان صاف ہونے والا ہے۔ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 41 اور کم سے کم 22 ڈگری رہ سکتا ہے۔ این سی آر کے کچھ حصے ابر آلود رہ سکتے ہیں۔ تاہم صبح و شام لوگوں کو گرمی کی شدت سے راحت ملنے والی ہے۔
Weather Update: دہلی میں بارش کا امکان، یوپی اور بہار میں بھی بدلنے والا ہے موسم، جانئے کہاں رہے گی شدید گرمی
ہندوستانی محکمہ موسمیات نے کہا کہ جمعہ کو دہلی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت معمول سے 1 ڈگری کم یعنی 38 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا۔ محکمہ موسمیات نے کہا کہ دہلی-این سی آر میں اس ہفتے گرمی کی لہر نہیں ہوگی۔