Weather Updates: دہلی میں آج ہلکی بارش متوقع، یوپی میں سرد لہروں سے راحت، 21 جنوری سے پہاڑوں پر تیزبارش اور پر برف باری کا امکان
محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ 19 جنوری کو سردی کی لہر سے راحت ملے گی اور ہلکی بارش ہوسکتی ہے۔ دوسری طرف دہلی میں آج صبح موسم صاف رہا، ساتھ ہی ہلکی بوندا باندی بھی دیکھنے میں آئی۔





