Weather Update: دہلی میں اس ہفتے چلچلاتی گرمی کا رہے گا اثر ، پارہ 44 ڈگری سینٹی گریڈ تک جائے گاپہنچ ،
اس ماہ شہر میں بارش میں 96 فیصد کمی دیکھی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کی پیشین گوئی کے مطابق دہلی میں منگل کو آسمان صاف رہنے کا امکان ہے اور زیادہ سے زیادہ اور کم سے کم درجہ حرارت بالترتیب 41 اور 26 ڈگری سیلسیس کے آس پاس رہنے کا امکان ہے۔
IMD Weather Update: دہلی-این سی آر میں بدلا موسم، ہریانہ-راجستھان-مدھیہ پردیش میں ہو گی تیز بارش، آئی ایم ڈی الرٹ
محکمہ موسمیات کی جانب سے بتایا گیا کہ آندھی اور طوفان کے ساتھ ساتھ ان مقامات پر ہوا کی رفتار 40 سے 50 کلومیٹر فی گھنٹہ ہوسکتی ہے۔ اس کے علاوہ ان مقامات پر ژالہ باری کا بھی امکان ہے۔