Wayanad By Election Result 2024 Updates: وائناڈ میں پرینکا گاندھی بہت بڑی جیت کی طرف گامزن، 3 لاکھ سے زیادہ ووٹوں سے آگے
کیرلا کی وائناڈ لوک سبھا سیٹ پر پرینکا گاندھی یونائیٹیڈ ڈیموکریٹک فرنٹ (یوڈی ایف) کی امیدوار ہیں۔ ان کے مقابلے میں این سی پی نے ستین موکیری کو اتارا تھا جبکہ بی جے پی نے نویا ہری داس پربھروسہ کیا تھا۔
Wayanad By-Election Result 2024:کیرالہ میں پرینکا گاندھی واڈرا کی وائناڈ سیٹ پر کیا ہےعوام کا فیصلہ؟ تھوڑی دیر میں آئے گا رجحان
کانگریس لیڈر پرینکا گاندھی واڈرا نے اس بار ضمنی انتخاب میں قسمت آزمائی کی ہے ۔ پرینکا گاندھی کا یہ پہلا الیکشن ہے۔ وائناڈ لوک سبھا سیٹ کے تحت 7 اسمبلی سیٹیں ہیں۔
Wayanad by-election 2024: ’’ملک میں منصوبہ بند طریقے سے نفرت اور غصہ پھیلاتی ہے مرکزی حکومت…‘‘، وائناڈ میں بی جے پی پر پرینکا گاندھی کا بڑا حملہ
پرینکا گاندھی نے کہا کہ وائناڈ ایک خوبصورت جگہ ہے۔ یہ مختلف مذاہب کے لوگوں کے درمیان ہم آہنگی کی ایک بھرپور تاریخ کا حامل ہے۔ آپ کی کاشتکاری برادری پورے ملک کو خوراک فراہم کرتی ہے۔ آپ کی اقدار مضبوط ہیں، ان کی جڑیں برابری اور سماجی انصاف پر ہیں، جو ہر جگہ عیاں ہیں۔
Wayanad by-election: کیا پرینکا گاندھی وائناڈ کے لیے بہتر رکن پارلیمنٹ ثابت ہوں گی ؟ جانئے راہل گاندھی نے کیا دیا جواب ؟
دونوں بھائی بہن اور بس میں موجود دیگر کانگریسی کارکنان ہنستے ہوئے نظر آئے۔ اس ویڈیو میں پرینکا اور راہل گاندھی وائناڈ کے بارے میں بات کرتے نظر آ رہے ہیں۔
Priyanka Gandhi Net Worth: پرینکا گاندھی کے پاس ہے 60 کیلو گرام چاندی، جانئے پرینکا گاندھی کے پاس کتنی ہے جائیداد
انتخابی حلف نامے کے مطابق کانگریس لیڈر نے بھی میوچل فنڈز میں سرمایہ کاری کی ہے۔ انہوں نے میوچل فنڈ میں کل 2 کروڑ 24 لاکھ اور 93 ہزار روپے کی سرمایہ کاری کی ہے۔ ان کے 3 بینک اکاؤنٹس ہیں جن میں 3 لاکھ 61 ہزار روپے سے زائد رقم جمع ہے۔ 30 ستمبر تک ان کے پاس 52 ہزار روپے نقد تھے۔
Wayanad By-Election: پرینکا گاندھی واڈرا کی 23 اکتوبر کو پرچہ نامزدگی کریں گی داخل ، ایل ڈی ایف امیدوار نے پوچھا – کیا جیت کے بعد وہ حلقے میں رہیں گی؟
پرینکا گاندھی کی پرچہ نامزدگی سے قبل، لیفٹ ڈیموکریٹک فرنٹ (ایل ڈی ایف ) کے امیدوار ستیان موکیری نے ہفتہ (19 اکتوبر 2024) کو ہونے والے ضمنی انتخاب میں اپنے مخالف کو نشانہ بنایا۔
Wayanad by-election: کانگریس اور ٹی ایم سی کے درمیان مفاہمت! وائناڈ میں پرینکا گاندھی کے لیے انتخابی مہم چلانے کے لیے تیار ممتا بنرجی
لوک سبھا انتخابات کے دوران ترنمول کانگریس نے مغربی بنگال میں تنہا مقابلہ کیا تھا۔ تاہم اب وہ کانگریس کے لیے مہم چلائیں گی۔ ہندوستان ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق ذرائع نے معلومات دیتے ہوئے بتایا کہ سی ایم ممتا بنرجی پرینکا گاندھی کے لیے انتخابی مہم چلائیں گی۔