Bharat Express DD Free Dish

Waqf Act

اپریل میں کلکتہ ہائی کورٹ نے مرشدآباد فسادات کی تحقیقات کے لیے خصوصی تحقیقاتی ٹیم (ایس آئی ٹی) کے قیام کی ہدایت دی تھی اور ساتھ ہی علاقے میں مرکزی مسلح پولیس فورسز (سی اے پی ایف) کی تعیناتی کا بھی حکم دیا تھا۔

تیجسوی یادو نے کٹیہار کے حالات کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ یہاں تعلیم اور دوا کے انتظامات ٹھیک نہیں ہیں اور نہ ہی روزگار کے کافی مواقع موجود ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مہاگٹھ بندھن کی حکومت ان تمام مسائل کو حل کرنے کا کام کرے گی۔

مولانا ارشد مدنی نے اس قانون کو بھارتی آئین پر براہ راست حملہ قرار دیا، جو اقلیتوں کو مذہبی آزادی فراہم کرتا ہے۔

مہاراشٹر میں زبان کے تنازع پر ایم این ایس کے موقف کے بارے میں ابو اعظمی نے کہا کہ مراٹھی زبان کا احترام کیا جاتا ہے۔ یہ ریاست کی زبان ہے۔ کچھ غلط نہیں ہونا چاہیے۔ کسی کو مارنا درست نہیں۔ بغیر اجازت احتجاج کرنا درست نہیں۔ ریاستی حکومت کو اس کے خلاف کارروائی کرنی چاہئے۔

انھوں نے کہا کہ تلنگانہ اور کرناٹک جیسی ریاستیں ہندو او بی سی، ایس سی اور ایس ٹی کے کوٹے کی قیمت پر مسلمانوں کو ریزرویشن دے رہی ہیں۔

17 اپریل کو سابق چیف الیکشن کمشنر قریشی نے ایک 'X' پوسٹ میں لکھا تھا، ’’یہ وقف قانون یقینی طور پر مسلمانوں کی زمین ہڑپنے کی حکومت کی ایک بہت ہی بری سازش ہے۔ مجھے پورا یقین ہے کہ سپریم کورٹ اسے غلط قرار دے گی۔ شرارتی پروپیگنڈہ مشینری نے بھی غلط معلومات پھیلا کر اپنا کام اچھے سے کر دیا ہے۔‘‘

جے ایم ایم نے ریاست میں صنعتوں اور دیگر کاموں کے لیے حاصل کی گئی ویسی زمینوں کو واپس کرنے کا قرارداد بھی پاس کیا ہے، جن کا استعمال نہیں کیا جا رہا ہے۔ قرارداد میں زمین کی واپسی اور حصول اراضی کی وجہ سے بے گھر ہونے والے لوگوں کی بحالی کے لیے کمیشن کی تشکیل کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

انھوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’’ایکس‘‘ پر ایک پوسٹ میں لکھا کہ پورے ملک کا نظام اور پورا میڈیا ہی ’’اسلاموفوبیا‘‘ کا شکار ہو گیا ہے۔

کانگریس پر نشانہ لگاتے ہوئے پی ایم نے کہا، "ہمیں نہیں بھولنا چاہیے کہ کانگریس نے بابا صاحب کے ساتھ کیا کیا، جب تک بابا صاحب زندہ تھے، کانگریس نے ان کی تذلیل کی، انہیں دو بار الیکشن میں شکست ہوئی، کانگریس نے ان کی یاد کو مٹانے کی کوشش بھی کی۔

وقف (ترمیمی) بل کے پچھلے ہفتے قانون بننے کے بعد اقلیتی امور کی وزارت کی ایک ٹیم کو وقف املاک کا معائنہ کرنے کے لیے چھتیس گڑھ بھیجا گیا ہے۔