China is furious over the US attack on Venezuela: امریکہ پر چین کا شدید ردعمل، وزیر خارجہ نے کہا- کوئی ملک دنیا کا جج ہونے کا دعویٰ نہیں کر سکتا
چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین چیان نے کہا کہ چین تمام فریقوں سے اپیل کرتا ہے کہ وہ وینزویلا کے اس حق کا احترام کریں کہ وہ آزادانہ طور پر اپنی ترقی کا راستہ منتخب کرے، اور ملک میں استحکام اور نظم و نسق کی بحالی کے لیے مل کر کام کریں۔
PM Modi Meets Wang Yi: چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے وزیر اعظم مودی سے کی ملاقات، پی ایم مودی کو دی ایس سی او اجلاس میں شرکت کی دعوت
وزیر اعظم نے سرحد پر امن و سکون کو برقرار رکھنے کی اہمیت پر زور دیا اور اس بات کو دہرایا کہ بھارت منصفانہ، معقول اور باہمی طور پر قابل قبول سرحدی حل کے لیے پرعزم ہے۔
Jaishankar Meets Chinese Foreign Minister: ہندوستان چین کے مابین براہ راست پرواز کا جلد ہوسکتا ہے آغاز،چینی ہم منصب سے ایس جئے شنکر کی ملاقات
دونوں رہنماوں کے مابین ہوئی اس ملاقات میں دو اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔مشرقی لداخ کے دو متنازعہ علاقوں ڈیپسانگ اور ڈیم چوک میں فوجی انخلا کے عمل کی تکمیل کے بعد یہ ملاقات دونوں ممالک کے درمیان پہلی اعلیٰ سطحی ملاقات تھی۔
India-China Talks: ایس جے شنکر نے چین کے وزیر خارجہ وانگ یی سے کی بات-چیت، جانئے کن مسائل پر ہوا تبادلہ خیال
وانگ یی سے ملاقات کے بعد ایس جے شنکر نے کہا کہ ہم دونوں نے سرحدی علاقے میں باقی مسائل کے جلد حل پر بات چیت کی۔ اس مقصد کے لیے سفارتی اور فوجی ذرائع سے کوششیں دوگنا کرنے پر اتفاق کیا گیا ہے۔
Chinese foreign minister removed from office: چینی صدر شی جنپنگ نے ملک کے وزیرخارجہ کو کیا برطرف
چین میں حکومتی سطح پر ایک بڑا کھیل اس وقت دیکھنے کو ملا جب اچانک سے چینی صدر شی جنپنگ نے اپنے ملک کے وزیرخارجہ قی گینگ کو اپنے عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ صادر کردیا ۔ تازہ ترین جانکاری کے مطابق چین کے وزیرخارجہ کو برطرف کرکے نئے وزیرخارجہ کے طورپر وانگ یی کے نام کا اعلان کردیا ہے۔




