Saudi Nuclear Deal: سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کیلئے بڑی سفارتی کامیابی، ٹرمپ نے سعودی عرب کے ساتھ محدود حفاظتی انتظامات والے جوہری معاہدے کو دی منظوری
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان پہلے ہی کہہ چکے ہیں کہ اگر ایران جوہری ہتھیار حاصل کرتا ہے تو سعودی عرب بھی جوہری ہتھیار حاصل کرے گا۔ اسی بیان کے پیشِ نظر ماہرین کو خدشہ ہے کہ سعودی عرب کو یورینیم افزودگی کی صلاحیت فراہم کرنے سے مشرقِ وسطیٰ میں جوہری پھیلاؤ اور ہتھیاروں کی ممکنہ دوڑ کے خطرات مزید بڑھ سکتے ہیں۔
Wall Street to tap engineers in India: ایک لاکھ ڈالر فیس کے بعد بھارتی انجینئرز پر انحصار کرے گی وال اسٹریٹ
ای وائی کے اعداد و شمار کے مطابق، جی سی سیز ایک 64 ارب ڈالر کی مارکیٹ بن چکی ہیں، جو 2019 سے 2024 تک تقریباً 9.8 فیصد سالانہ ترقی کر رہی ہیں۔ مشاورتی فرم نے کہا کہ مراکز کی تعداد موجودہ 1,700 سے بڑھ کر 2030 تک 2,500 تک پہنچنے کے قریب ہے، جبکہ مارکیٹ ویلیو 110 ارب ڈالر تک پہنچنے کی توقع ہے۔
Trump sues Wall Street Journal over Epstein report: ٹرمپ نے روپرٹ مرڈوک اور وال اسٹریٹ جرنل پر دائر کیا مقدمہ ، 10 ارب ڈالر ہرجانے کا کیامطالبہ، جیفری ایپسٹین سے جڑا ہے معاملہ
ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں، ٹرمپ نے لکھا:"میں نے روپرٹ مرڈوک سے کہا تھا کہ یہ ایک اسکینڈل ہے، انہیں یہ فرضی خبر نہیں شائع کرنی چاہیے، لیکن انہوں نے اسے شائع کیا، اور اب میں ان پر اور ان کے گھٹیا اخبار پر مقدمہ کرنے جا رہا ہوں۔"
Trump threatens Wall Street Journal: ’’میں نہیں بناتا خواتین کی تصویر…‘‘، ٹرمپ نے وال اسٹریٹ جرنل کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی دی دھمکی
ٹرمپ اور ایپسٹین کے درمیان یہ تنازع ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب ایپسٹین کے جنسی استحصال کے معاملے پر ٹرمپ انتظامیہ کے رویے سے سیاسی تناؤ پہلے ہی عروج پر ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعرات کے روز جیفری ایپسٹین کیس کے حوالے سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ پر ایک بیان جاری کیا۔
Big claim in US report on Air India plane crash: ’’کیپٹن نے بند کر دیا تھا طیارے کے انجن کا فیول…‘‘، ایئر انڈیا طیارہ حادثے پر امریکی رپورٹ میں بڑا دعویٰ
معاملے میں شہری ہوا بازی کے وزیر کنجراپو رام موہن نائیڈو نے گزشتہ ہفتے کہا تھا کہ رپورٹ صرف ابتدائی نتائج پر مبنی ہے اور حتمی رپورٹ جاری ہونے تک کسی حتمی نتیجے پر نہیں پہنچنا چاہئے۔
In Wall Street Journal interview, PM Modi calls for overhaul of global institutions: پی ایم مودی نے وال اسٹریٹ جرنل کے ایک خصوصی انٹرویو میں امریکہ، چین اور یواین سلامتی کونسل سے متعلق کہی بڑی باتیں
تنازعات کو جنگ سے نہیں بلکہ سفارت کاری اور بات چیت سے حل کیا جانا چاہیے۔ اس سوال پر کہ ہندوستان کس طرف کھڑا ہے، پی ایم مودی نے کہا، کچھ لوگ کہتے ہیں کہ ہم غیر جانبدار ہیں، لیکن ہم غیر جانبدار نہیں ہیں۔ ہم امن کے حق میں ہیں۔
Jammu and Kashmir’s tourism blooms after abrogation of Article 370: Wall Street Journal: آرٹیکل 370 کی منسوخی کے بعد جموں کشمیر کی سیاحت کو فروغ ملا: وال اسٹریٹ جرنل
مرکز کی مودی حکومت نے 5 اگست 2019 کو جموں وکشمیرکی خصوصی حیثیت کو ختم کرنے اور اسے مرکز کے زیرانتظام دوریاستوں میں تقسیم کرنے کے اپنے فیصلے کا اعلان کیا۔ اب کشمیر میں سیاحت کو زبردست طریقے سے فروغ مل رہا ہے۔





