PM Modi Mann Ki Baat: آملے نے بدلی قسمت! ’من کی بات‘ میں پی ایم مودی نے کہا، پرتاپ گڑھ ’وکل فار لوکل‘ کی مثال
وزیر اعظم مودی نے اتوار کو اپنے ماہانہ ریڈیو پروگرام ’من کی بات‘ کی 138ویں قسط میں ملک کے عوام سے خطاب کیا۔
PM Modi’s 7 Mantras for Self-Reliance: خود کفالت کے لیے پی ایم مودی کے 7 منتر: آپ کی کچن، دفتر، سفر سے ملک کی اقتصادی سمت کیسے طے ہوگی؟
پی ایم مودی کی 7 اپیلوں اور اقتصادی خود کفالت کے لیے شہریوں کی عادات میں تبدیلی سے متعلق 7 اقدامات کا تجزیہ۔ جانئے ایندھن، سونا، بیرونِ ملک سفر اور خوردنی تیل کی کھپت کم کرکے غیر ملکی زرمبادلہ کیسے بچایا جا سکتا ہے؟
National Handloom Day: نیشنل ہینڈلوم ڈے کے موقع پر وزیراعظم مودی اور وزیرداخلہ امت شاہ کی عوام سے ہندوستان کی بُنائی کی روایت کو آگے بڑھانے کی اپیل
وزیراعظم مودی نے بنکروں اور دستکاروں کی خدمات کو سراہا۔ کم از کم ایک ہینڈلوم مصنوعات خریدنے اور روایتی لباس کے ساتھ سوشل میڈیا پر ویڈیو شیئر کرنے کی اپیل بھی کی۔ مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے بھی قومی یومِ دستکاری کے موقع پر عوام کو مبارک باد پیش کی اور اس شعبے کے ہندوستان کی آزادی کی تحریک سے گہرے تعلق کو اجاگر کیا۔
National Handloom Day: ’ووکل فار لوکل‘ سے ’آتم نربھر بھارت‘ تک…! قومی ہینڈلوم ڈے پر امت شاہ کا کیا پیغام؟
قومی ہینڈلوم ڈے کے موقع پر مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے ملک کے عوام سے ہینڈلوم مصنوعات اپنانے اور بنکروں کی حمایت کرنے کی اپیل کی۔ انہوں نے کہا کہ ہینڈلوم بھارت کے ثقافتی ورثے کی ایک مضبوط بنیاد ہے۔
Swadeshi products in India’s journey: ’’اگر دنیا میں نمبر ایک بننا ہے تو سودیشی کے سوا کوئی راستہ نہیں‘‘– مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کا مہاراشٹر میں خطاب
وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا کہ وزیراعظم نریندر مودی کی قیادت میں کوآپریٹو سیکٹر نے بھارت کی دیہی معیشت کو نئی زندگی دی ہے اور آج یہ دیہی ترقی کا مضبوط ستون بن چکا ہے۔
PM Modi’s ‘Vocal for local’ vision: سورت میں ’’ایکتا مال‘‘ سے اجاگر ہوگا دیسی فخر، وزیراعظم مودی کے ’ووکل فار لوکل‘ ویژن کے تحت 202 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری
گجرات کے وزیراعلیٰ بھوپندر پٹیل کی قیادت میں ریاستی حکومت نے مودی کے ویژن کو جلدی سے نافذ کرنے کے لیے اقدامات کیے ہیں۔ حکومت نے مال کے لیے زمین مختص کی ہے اور تعمیراتی عمل میں سہولت فراہم کی جا رہی ہے تاکہ کاریگروں اور چھوٹی صنعتوں کو وسیع مارکیٹ اور نئے مواقع میسر آئیں۔
Mann Ki Baat: من کی بات میں وزیراعظم مودی نے 2 اکتوبر کو کھادی مصنوعات خریدنے اور ’ووکل فور لوکل‘ کو فروغ دینے کی اپیل کی
وزیراعظم نریندر مودی نے کہا کہ کھادی کی طرح ہی ہمارے ہینڈلوم اور ہینڈی کرافٹ سیکٹر میں بھی کافی تبدیلیاں دیکھنے کو مل رہی ہیں۔ ہمارے ملک میں ایسے کئی مثالیں سامنے آ رہی ہیں، جو یہ بتاتی ہیں کہ اگر روایت اور انوویشن کو ایک ساتھ جوڑ دیا جائے تو شاندار نتائج حاصل کیے جا سکتے ہیں۔
PM Modi calls on traders buy Swadeshi sell Swadeshi: اروناچل پردیش میں وزیراعظم مودی کی تاجروں اور کاروباریوں سے دیسی مصنوعات کو اپنانے اور فروغ دینے کی اپیل
وزیراعظم نے تاجروں سے گفتگو میں حوصلہ افزائی کرتے ہوئے کہا کہ وہ مقامی مصنوعات کے سفیر کے طور پر ہمیشہ دیسی کو فروغ دیتے رہے ہیں۔ انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ ’’دیسی خریدو، دیسی بیچو‘‘ تاکہ بھارت خود کفیل بن سکے اور ’وکسِت بھارت‘ کا ہدف حاصل ہو۔
PM Narendra Modi appeals to buy swadeshi: ’’گھروں کو ’سودیشی‘ کی پہچان بنائیں‘‘ — وزیر اعظم مودی کی اپیل، جی ایس ٹی اصلاحات کے نفاذ کے ساتھ ’میڈ ان انڈیا‘ مصنوعات خریدنے پر زور
وزیراعظم نے کہا کہ جیسے آزادی کی تحریک کو سودیشی کے منتر سے طاقت ملی تھی، ویسے ہی خوشحالی کی راہ بھی سودیشی کے منتر سے مضبوط ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ ٹیکس بوجھ کم ہونے سے صنعت کاروں اور ہنرمندوں کو دوہرا فائدہ ملے گا۔
Garv se kaho ye swadeshi hai: وزیراعظم مودی کا ’’فخر سے کہو یہ سودیسی ہے‘‘ مہم پر زور، تاجروں کو جی ایس ٹی اصلاحات سے آگاہ کرنے کا منصوبہ
تاجروں میں آگاہی مہم کی تیاری، ہررکن پارلیمنٹ کو 20 سے 30 تجارتی کانفرنسیں منعقد کرنے اور دیوالی و نوراتری پر ’سودیشی میلے‘ لگانے کی ہدایت





