PM Modi meets Team India in the dressing room: ڈریسنگ روم میں ٹیم انڈیا سے پی ایم مودی کی ملاقات، یوٹیوب پر نمبر 1 ٹرینڈ کر رہا ہے یہ ویڈیو
ٹرینڈنگ ویڈیو میں پی ایم مودی ڈریسنگ روم میں کھلاڑیوں سے گھر کے بچوں کی طرح بات کرتے نظر آ رہے ہیں۔ پی ایم مودی نے ہر کھلاڑی سے ملاقات کی۔ پی ایم مودی نے تمام کھلاڑیوں کو تسلی دی۔
Anushka Sharma: انوشکا شرما اپنے شوہر ویراٹ کوہلی کو کریں گی سپورٹ، انوشکا شرماکا ویڈیو ہورہا ہے وائرل
انوشکا پرائیویٹ طیارے سے اترتی ہیں اور پائلٹ سے بات کرتے ہوئے گاڑی میں بیٹھ جاتی ہیں۔ اس دوران انوشکا شرمانے سفید سوٹ پہن رکھا ہے۔ ویڈیو دیکھنے کے بعد مداحوں کا تبصرہ ہے کہ اداکارہ بار بار اپنے پیٹ کے سامنے ہاتھ رکھنے سے ایسا لگتا ہے کہ وہ حاملہ ہیں۔
ICC Cricket World Cup 2023: کیوں وراٹ کوہلی یا محمد شامی نہیں بلکہ کپتان روہت شرما ہیں ٹیم انڈیا کے اصلی ہیرو
نیوزی لینڈ کے خلاف بھی روہت شرما نے اپنی 29 گیندوں کی اننگز میں 47 رنز بنائے جس میں 4 چھکے شامل تھے۔ اس اننگز کی وجہ سے ٹیم انڈیا کو زبردست شروعات ملی اور نیوزی لینڈ کے گیند بازوں کو اپنا پہلا پلان بہت جلد بدلنا پڑا
IND vs NZ Semi-Final: وراٹ کوہلی کو کہا ‘بھگوان کا بچہ’ تو محمد شامی کی تعریف کی، ٹیم انڈیا کی سیمی فائنل جیت پر انوشکا شرما کا ردعمل
اداکارہ نے ٹیم انڈیا کی تعریف کرتے ہوئے لکھا، "یہ گن ٹیم"، جب کہ ایک اور انسٹاگرام اسٹوری میں، انوشکا نے محمد شامی کی سات وکٹیں لینے اور مین آف دی میچ کا اعزاز حاصل کرنے پر تعریف کی۔
PM Modi said, Well played Shami! محمد شامی کے فین ہوگئے پی ایم مودی، تعریف میں کہہ دی بڑی باتیں
بھارت نے نیوزی لینڈ کو 70 رنز سے شکست دے کر ورلڈ کپ 2023 کے فائنل میں جگہ بنا لی ہے۔ اس میچ میں محمد شامی نے شاندار بولنگ کرتے ہوئے سات وکٹیں حاصل کیں۔ شامی کی گیند بازی کی وزیر اعظم نریندر مودی نے بہت تعریف کی ہے۔وزیر اعظم نریندر مودی نے ایکس(ٹویٹر) پر لکھا کہ "آج کا سیمی فائنل شاندار انفرادی پرفارمنس کی وجہ سے اور بھی خاص ہو گیا۔
Biryani offer on Virat Kohli century: وراٹ کوہلی کی سنچری پر ہوٹل نے دیا آفر، بریانی کھانے کیلئے بے قابو ہوگئی بھیڑ،پولیس نے سنبھالا مورچہ
یہ پورا معاملہ بہرائچ کے کوتوالی دیہات علاقے کی ٹکونی باغ پولیس چوکی کا ہے۔ جہاں ایک ہوٹل آپریٹر نے ویراٹ کوہلی کے رنز بنانے پر لوگوں کو بریانی کھلانے کی پیشکش کی۔ ویراٹ کوہلی نے جیسے ہی چوکے اور چھکے لگائے ہوٹل کے سامنے ہجوم جمع ہونا شروع ہوگیا۔ اس دوران لوگ بریانی کے لیے ہوٹل کے سامنے جمع ہوگئے۔
Babar Azam steps down as Pakistan’s all-format captain: بابر اعظم نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کی کپتانی چھوڑنے کا کردیا اعلان،بطور کھلاڑی کریں گے اپنا کام
انہوں نے کہا کہ میں تینوں فارمیٹس (ون ڈے، ٹیسٹ اور ٹی 20) میں بطور کھلاڑی پاکستان کی نمائندگی کرتا رہوں گا، میں اپنے تجربے اور لگن کے ساتھ نئے کپتان اور قومی ٹیم کی حمایت کیلئے ہر وقت حاضر ہوں۔ بابر اعظم کا کہنا ہے کہ مجھے اہم ذمہ داری سونپنے پر پاکستان کرکٹ بورڈ کا تہہ دل سے مشکور ہوں۔
Virat Kohli’s 50 Century: کنگ کوہلی بنے ون ڈے میں 50سنچری بنانے والے دنیا کے پہلے کھلاڑی، سچن ٹنڈولکر کوبھی چھوڑا پیچھے
بین الاقوامی کرکٹ میں سب سے زیادہ سنچریاں بنانے والے دوسرے بلے باز ہیں۔ اپنی 50ویں ون ڈے سنچری کے ذریعے، کوہلی نے بین الاقوامی کرکٹ میں اپنی 80ویں سنچری بنائی۔
IND vs NZ: کیا ویرات آج سچن کا ون ڈے سنچریوں کا ریکارڈ توڑ دیں گے؟ پورا ملک کنگ کوہلی کی 50ویں سنچری کا کر رہا ہے انتظار
وراٹ کوہلی اپنے کیریئر میں اب تک 290 ون ڈے میچ کھیل چکے ہیں۔ اس عرصے کے دوران انہوں نے 278 اننگز میں 58.44 کی بیٹنگ اوسط اور 93.54 کے اسٹرائیک ریٹ سے 13677 رنز بنائے ہیں۔
Anushka Sharma: ویراٹ کوہلی نے کرکٹ میدان پر بنایاماحول ، انوشکا کے گانے پر کیا ڈانس، ایس آر کے کاسگنیچر پوز بھی کیا
بھارتی کھلاڑی کرکٹ گراؤنڈ پربہت خوش نظر آئے۔ ساتھ ہی ویراٹ کوہلی بھی اچھی بلے بازی کر رہے تھے۔ اس کا ثبوت ان کا کرکٹ گراؤنڈ سے وائرل ہونے والاویڈیو بھی دیکھا جا سکتا ہے۔





