Bharat Express DD Free Dish

Virat Kohli

بی سی سی آئی نے انگلینڈ کے خلاف آخری تین ٹیسٹ کے لیے ٹیم انڈیا کا اعلان کر دیا ہے۔ ٹیم میں ایک نئے چہرے کو بھی موقع ملا ہے۔ وہیں کے ایل راہل اور رویندر جڈیجہ کی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے۔ اس کے علاوہ وراٹ کوہلی آخری تین ٹیسٹ میں بھی ٹیم انڈیا کا حصہ نہیں ہیں۔

حال ہی میں انوشکا شرما کی دوسری پریگننسی کی خبرسامنے آئی تھی۔ اب اس خبر سے متعلق سابق کرکٹر اے بی ڈی ویلیئرس نے یو ٹرن لے لیا ہے۔

Jasprit Test Bumrah Ranking: جسپریت بمراہ ٹسٹ گیند بازی رینکنگ میں ٹاپ پر پہنچ گئے ہیں۔ وہیں وراٹ کوہلی اور روی چندرن اشون کو رینکنگ میں نقصان ہوا ہے۔

ویراٹ کوہلی کو انگلینڈ کے خلاف سیریز کے پہلے دو میچوں کے لیے ٹیم میں منتخب کیا گیا تھا۔ لیکن سیریز شروع ہونے سے ایک دن قبل ویراٹ کوہلی نے ذاتی وجوہات کا حوالہ دیتے ہوئے ٹیم سے اپنا نام واپس لے لیا۔

ب باقی تین ٹیسٹ کے لیے ٹیم کا انتخاب ہونا ہے۔ ذرائع کے مطابق ٹیم انڈیا کا اعلان آخری تین ٹیسٹوں کے لیے آج یعنی 6 فروری کو کیا جائے گا۔

ہندوستان کا دورہ کرنے والی انگلینڈ کی ٹیم ابوظہبی میں اپنے پری سیریز کے تربیتی میدان میں واپس آئے گی اور راجکوٹ میں 15 فروری سے شروع ہونے والے تیسرے ٹیسٹ سے قبل ہندوستان واپس آئے گی۔

اے بی ڈی ویلیئرز نے ہفتے کے روز اپنے یوٹیوب چینل پر کہا، “میں صرف اتنا جانتا ہوں کہ وہ اچھا ہے۔ وہ اپنے خاندان کے ساتھ وقت گزار رہا ہے۔

کرکٹ شائقین وراٹ کوہلی کی واپسی کا بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں۔ ہندوستانی ٹیم کے سابق کپتان وراٹ نے انگلینڈ کے خلاف پہلے دو ٹیسٹ میچوں سے وقفہ لے لیا ہے۔ لوگ یہ بھی نہیں جانتے کہ وراٹ آخری تین ٹیسٹ میں کھیلیں گے یا نہیں۔ اب جواب ملا-

ٹیسٹ میں ڈیبیو کرنے سے پہلے رجت پاٹیدار نے ہندوستان کے لیے ون ڈے ڈیبیو کیا تھا۔ پچھلے سال، انہوں نے جنوبی افریقہ کے دورے کے دوران اپنا ون ڈے ڈیبیو کیا تھا۔ رجت نے ون ڈے ڈیبیو میچ میں صرف 22 رنز کی اننگز کھیلی۔ بین الاقوامی کرکٹ کے علاوہ، رجت پاٹیدار انڈین پریمیئر لیگ میں رائل چیلنجرز بنگلور کے لیے کھیلتے ہیں۔

اسٹار آل راؤنڈر رویندر جڈیجہ اور مڈل آرڈر بلے باز کے ایل راہول پہلے ٹیسٹ کے دوران زخمی ہو گئے تھے۔ اس کے بعد دونوں کھلاڑی دوسرے ٹیسٹ سے باہر ہو گئے۔