Virat Kohli Birthday : وراٹ کوہلی کی سالگرہ، کپتان کوہلی کی سوچ نے بھارتی ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ ہمیشہ کے لیے بدل دی
بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وراٹ کوہلی آج اپنا 37واں جنم دن منا رہے ہیں۔ کرکٹ کی دنیا میں انہیں ”کنگ کوہلی“، ”رن مشین“ اور ”چیز ماسٹر“ کے نام سے جانا جاتا ہے۔ وراٹ کوہلی تینوں فارمیٹس ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی20 میں اپنی شاندار کارکردگی سے دنیا کے بہترین بلے بازوں میں شمار ہوتے ہیں۔
Virat Kohli Birthday : وراٹ کوہلی کے 37ویں جنم دن پر بی سی سی آئی اور شائقین نے دی مبارکباد ، ریکارڈ کے ساتھ پیش کی گئی نیک تمنائیں
ٹیم انڈیا کے سابق کپتان اور دنیا بھر میں "رن مشین" کے نام سے مشہور وراٹ کوہلی نے بدھ کو اپنا 37واں جنم دن منایا۔ اس موقع پر شائقینِ کرکٹ، سابق کھلاڑیوں اور کرکٹ اداروں کی جانب سے مبارکباد دینے کا سلسلہ جاری ہے۔
Virat Kohli on return to international cricket: ’میں اب بھی پہلے کی طرح بالکل فٹ‘، بین الاقوامی کرکٹ میں واپسی پر کوہلی کا بیان آیا سامنے
وراٹ کوہلی تقریباً سات ماہ کے وقفے کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی کر رہے ہیں۔ کوہلی نے انکشاف کیا کہ انہوں نے طویل وقفے کے باوجود خود کو فٹ رکھا ہے۔
Virat Kohli Injury: وراٹ کوہلی کے مداحوں کے لئے بڑی خبر، انگلینڈ کے خلاف دوسرے ون ڈے میں کھیلنے کا حتمی فیصلہ
بھارت اور انگلینڈ کے درمیان تین ون ڈے میچوں کی سیریز کا دوسرا میچ اتوار کو کٹک، اڈیشہ میں کھیلا جائے گا۔ اس میچ کے حوالے سے سب کی نظریں وراٹ کوہلی کی فٹنس پر تھیں۔ کوہلی کا پہلے میچ سے باہر ہونا سب کے لیے حیرانی کا باعث تھا۔





