IC 814: The Kandahar Hijack: نیٹفلکس کی سیریز ’IC 814: The Kandahar Hijack‘ پر پابندی کا مطالبہ کرنے والی عرضی کو پٹیشنر نے لیا واپس
عرضی میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ منیسیریز میں حقیقی اغوا کاروں ابراہیم اختر، شاہد اختر سعید، سنی احمد قاضی، ظہور مستری اور شاکر کو غلط طریقے سے ہندو نام دیا گیا ہے جیسے بھولا اور شنکر - جو نام بھگوان شیو سے جڑے ہوئے ہیں۔
IC 814: The Kandahar Hijack: آئی سی 814: قندھار ہائی جیک تنازعہ، وزارت اطلاعات و نشریات نے نیٹ فلکس کے کنٹینٹ ہیڈ کو کیا طلب
انوبھو سنہا کی ہدایت کاری میں بننے والی یہ سیریز انڈین ایئر لائنز کی پرواز 814 کے ہائی جیک پر مبنی ہے۔ ویب سیریز میں ہائی جیکروں کے نام چیف، ڈاکٹر، برگر، بھولا اور شنکر بتائے گئے ہیں۔ دکھایا گیا ہے کہ ہائی جیکرز ایک دوسرے کو اسی نام سے مخاطب کر رہے ہیں۔
Mirzapur Season 3: پانچ جولائی کو ریلیز ہو رہی ہے ’مرزا پور 3‘، اس بار ہوگی آر پار کی جنگ، دیکھئے ٹیزر
سیزن 3 میں کالن بھیا کی دہشت کے ساتھ گڈو بھیا کی دہشت بھی نظر آئے گی۔ اس بار جنگل میں افراتفری مچنے والی ہے۔ حال ہی میں ریلیز ہونے والے ٹیزر سے ظاہر ہوتا ہے کہ اس بار آمنے سامنے کی لڑائی ہے۔